• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ،واپڈا نے بستی کیرو کے تمام گھروں کے کنکشن منقطع کر دئے ، مقد مہ درج کیا جائے ، عدالت میں اہا لیان علاقہ کی درخواست

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2016
in First Page
0

واپڈا نے بستی کیرو کے تمام گھروں کے کنکشن منقطع کر دئے ، مقد مہ درج کیا جائے ، عدالت میں اہا لیان علاقہ کی درخواست
downloadکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) گزشتہ روز بستی کیر و کے مکینوں علی شاہ ولد سید غلام شبیر شاہ قوم سید بخاریسکنہ موضع مڑھانوالی (جنرل کونسلرسکنہ موضع مڑھانوالی (جنرل کونسلر۔منور عباس ولد اللہ وسا یاخضرعباس ولد مرید حسین عزیز حسین ولد غلام رضا محمد ثقلین ولد فدا حسینواصف حسین ولد غلام محمد۔غلام باقر خان ولد مرید حسین خان محمد عمران ولد خادم حسین امان اللہ ولد ربنوازغلام حر ولد طالب حسین۔ الطاف حسین ولد ضمیر حسین جملہ اقوام بلوچ سرگانی ساکنان بستی کیرو، بچی والاتحصیل کروڑ نے بذریعہ کونسل: شاہجہان مصطفےٰ خان نتکانی ایڈووکیٹ کروڑایڈیشنل سیشن جج صاحب بااختیارات جسٹس آف پیس کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ۔ ایس ڈی پی او کروڑ لعل عیسن ایس ایچ او کروڑ میاں سلیم اقبال اسسٹنٹ منیجر کروڑ ملک ظفر اقبال جنجوعہ(لائن سپریڈنٹ) اور لائن میں محمد ہاشم میپکو واپڈاضلع لیہ کے خلاف ایڈیشنل سیشن کروڑکو تحریری درخواست دیتے ہوئے کہاکہکہ آج سے تقریباً 10 دن قبل سب ڈویژن میپکو کروڑ ہمارے ہاں آئے اور بغیر کوئی وجہ بتائے کنکشن بجلی منقطع کر دیئے ایک دو روز تک ہم نے یہ سمجھا کہ شاید کوئی لائن میں خرابی ہے۔ لیکن کافی روز گزرنے کے بعد محکمہ سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ آپ کے ہمسایہ بستی کنگروالوں نے بجلی چوری کر رکھی ہے اسلئے تمام علاقہ کے کنکشن منقطع کر دیئے ہیں۔ انھوں نے کہاکہ پوری بستی واپڈا کے مستقل صارف ہیں۔ اور ہر ماہ اپنا بل بجلی باقاعدگی سے ادا کرتے چلے آرہے ہیں۔ ادا شدہ بل بجلی بھی واپڈا کے اہلکاروں کو دکھائے گئے لیکن وہ کوئی بات سننے کو تیار نہ ہیں پچھلے دس روز سے سخت ذہنی و جسمانی اذیت میں ہیں۔ طالب علم اپنی پڑھائی سے محروم ہیں۔ پچھلے دس روز میں ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے۔ بغیر کسی وجہ کے بغیر اطلاع کئے غیر قانونی طور پر ہمارے کنکشن بجلی منقطع کر کے غیر قانونی حرکت و بدمعاشی کا ثبوت دیا ہے۔ جو کہ ہم صارفین کے حقوق کے خلاف سراسر زیادتی ہے انھوں نے کہاکہ واپڈا کے اہلکار بھاری رقم کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اور دھمکی دیتے ہیں کہ اگر رقم نہ ادا نہ کی گئی تو ساری زندگی اندھیرے میں رہو گے۔ الزام لگایا کہ مقامی پولیس بھی سنوائی نہیں کر رہی انھوں تحریری درخواست میں پولیس اور واپڈا کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا مطالبہ کیا ۔

WAPDA COM
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Tags: karor news
Previous Post

کرب ,,, تحریر ۔۔ عفت

Next Post

چوک اعظم ۔ پنجم ہشتم رزلٹ ۔ حقائق کیا ہیں ؟

Next Post

چوک اعظم ۔ پنجم ہشتم رزلٹ ۔ حقائق کیا ہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

واپڈا نے بستی کیرو کے تمام گھروں کے کنکشن منقطع کر دئے ، مقد مہ درج کیا جائے ، عدالت میں اہا لیان علاقہ کی درخواست downloadکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) گزشتہ روز بستی کیر و کے مکینوں علی شاہ ولد سید غلام شبیر شاہ قوم سید بخاریسکنہ موضع مڑھانوالی (جنرل کونسلرسکنہ موضع مڑھانوالی (جنرل کونسلر۔منور عباس ولد اللہ وسا یاخضرعباس ولد مرید حسین عزیز حسین ولد غلام رضا محمد ثقلین ولد فدا حسینواصف حسین ولد غلام محمد۔غلام باقر خان ولد مرید حسین خان محمد عمران ولد خادم حسین امان اللہ ولد ربنوازغلام حر ولد طالب حسین۔ الطاف حسین ولد ضمیر حسین جملہ اقوام بلوچ سرگانی ساکنان بستی کیرو، بچی والاتحصیل کروڑ نے بذریعہ کونسل: شاہجہان مصطفےٰ خان نتکانی ایڈووکیٹ کروڑایڈیشنل سیشن جج صاحب بااختیارات جسٹس آف پیس کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ۔ ایس ڈی پی او کروڑ لعل عیسن ایس ایچ او کروڑ میاں سلیم اقبال اسسٹنٹ منیجر کروڑ ملک ظفر اقبال جنجوعہ(لائن سپریڈنٹ) اور لائن میں محمد ہاشم میپکو واپڈاضلع لیہ کے خلاف ایڈیشنل سیشن کروڑکو تحریری درخواست دیتے ہوئے کہاکہکہ آج سے تقریباً 10 دن قبل سب ڈویژن میپکو کروڑ ہمارے ہاں آئے اور بغیر کوئی وجہ بتائے کنکشن بجلی منقطع کر دیئے ایک دو روز تک ہم نے یہ سمجھا کہ شاید کوئی لائن میں خرابی ہے۔ لیکن کافی روز گزرنے کے بعد محکمہ سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ آپ کے ہمسایہ بستی کنگروالوں نے بجلی چوری کر رکھی ہے اسلئے تمام علاقہ کے کنکشن منقطع کر دیئے ہیں۔ انھوں نے کہاکہ پوری بستی واپڈا کے مستقل صارف ہیں۔ اور ہر ماہ اپنا بل بجلی باقاعدگی سے ادا کرتے چلے آرہے ہیں۔ ادا شدہ بل بجلی بھی واپڈا کے اہلکاروں کو دکھائے گئے لیکن وہ کوئی بات سننے کو تیار نہ ہیں پچھلے دس روز سے سخت ذہنی و جسمانی اذیت میں ہیں۔ طالب علم اپنی پڑھائی سے محروم ہیں۔ پچھلے دس روز میں ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے۔ بغیر کسی وجہ کے بغیر اطلاع کئے غیر قانونی طور پر ہمارے کنکشن بجلی منقطع کر کے غیر قانونی حرکت و بدمعاشی کا ثبوت دیا ہے۔ جو کہ ہم صارفین کے حقوق کے خلاف سراسر زیادتی ہے انھوں نے کہاکہ واپڈا کے اہلکار بھاری رقم کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اور دھمکی دیتے ہیں کہ اگر رقم نہ ادا نہ کی گئی تو ساری زندگی اندھیرے میں رہو گے۔ الزام لگایا کہ مقامی پولیس بھی سنوائی نہیں کر رہی انھوں تحریری درخواست میں پولیس اور واپڈا کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا مطالبہ کیا ۔

WAPDA COM رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.