• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ امن کمیٹی کا اجلاس ،بھائی چارے کے فروغ کا عزم

webmaster by webmaster
مارچ 20, 2016
in First Page
0

امن کمیٹی کا اجلاس ،بھائی چارے کے فروغ کا عزم
PIC DSPکروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان)ڈی ایس پی کروڑ کی زیر صدرات امن کمیٹی کا اجلاس ،بھائی چارے کے فروغ کا عزم ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ کروڑ میں ڈی ایس پی سرکل سید رمیز بخاری کی زیر صدرات امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا جسمیں امن کمیٹی کے ممبران حاجی مختار حسین ،ڈاکٹر احسان الہی،قاری فداء الرحمن،محمود عثمانی ،محمد رضا شاہ قاری ظہور احمد بزدار سید ظاہر شاہ ویگرنے شرکت کی اس موقع پر ڈی ایس پی کروڑ سید رمیز بخاری نے امن کمیٹی ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد بین المسلین کے فروغ مذہبی ہم آہنگی کے لیے اراکین امن کمیٹی کا کردار ہمیشہ قابل تحسین رہا ہے علماء مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے اپنا بھرپورکردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ صحافیوں اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے شہریوں اور صحافیوں کے تعاون سے منشیات فروشوں کو جڑ سے اکھاڑ دیں گے صحافی نشاندہی کریں موٹر سائیکل چوری ودیگر وارداتوں کی روک تھام کے لیے موٗثر اقدام کریں گے اس موقع پر ایس ایچ او کروڑ ملک ریاض حسین بھی موجود تھے

PIC DSP
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Post Views: 73
Tags: karor news
Previous Post

Help Line With Anjum Sehrai

Next Post

شب و روز زند گی قسط 54 ….. انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زند گی قسط 54 ….. انجم صحرائی

شب و روز زند گی قسط 54 ..... انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

امن کمیٹی کا اجلاس ،بھائی چارے کے فروغ کا عزم PIC DSPکروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان)ڈی ایس پی کروڑ کی زیر صدرات امن کمیٹی کا اجلاس ،بھائی چارے کے فروغ کا عزم ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ کروڑ میں ڈی ایس پی سرکل سید رمیز بخاری کی زیر صدرات امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا جسمیں امن کمیٹی کے ممبران حاجی مختار حسین ،ڈاکٹر احسان الہی،قاری فداء الرحمن،محمود عثمانی ،محمد رضا شاہ قاری ظہور احمد بزدار سید ظاہر شاہ ویگرنے شرکت کی اس موقع پر ڈی ایس پی کروڑ سید رمیز بخاری نے امن کمیٹی ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد بین المسلین کے فروغ مذہبی ہم آہنگی کے لیے اراکین امن کمیٹی کا کردار ہمیشہ قابل تحسین رہا ہے علماء مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے اپنا بھرپورکردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ صحافیوں اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے شہریوں اور صحافیوں کے تعاون سے منشیات فروشوں کو جڑ سے اکھاڑ دیں گے صحافی نشاندہی کریں موٹر سائیکل چوری ودیگر وارداتوں کی روک تھام کے لیے موٗثر اقدام کریں گے اس موقع پر ایس ایچ او کروڑ ملک ریاض حسین بھی موجود تھے

PIC DSP رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.