لیہ (صبح پا کستان) بھکر روڈ پر دودھ کے ٹینکر الٹ گیا ، اطلاع ملتے ہی ریسکو ٹیم اور پو لیس موقع پر پہنچ گئی ۔ ٹینکرکے فیول ٹینک سے نکلنے والے تیل کے گرد حفا طتی باڑ لگا دی گئی ہے ،حا دثہ کی جگہ پر فائر فا ءیٹنگ ٹیم مو جود ہے ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









