• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

برہان مظفر وانی کی پہلی برسی، مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس، سوشل میڈیا ویب سائٹس، ٹرین سروس معطل ، 21 ہزار اضافی فوجی تعینات

webmaster by webmaster
جولائی 8, 2017
in First Page
0
برہان مظفر وانی کی پہلی برسی، مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس، سوشل میڈیا ویب سائٹس، ٹرین سروس معطل ، 21 ہزار اضافی فوجی تعینات

سرینگر (مانیٹرننگ ڈیسک) حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی برسی سے خوفزدہ بھارتی دہشتگرد فورسز نے مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروس، سوشل میڈیا ویب سائٹس، ٹرین سروس سمیت ذرائع آمد و رفت معطل کردیے ہیں جبکہ وادی میں 21 ہزار اضافی فوجی بھی تعینات کردیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہید برہان مظفر وانی نے اپنی زندگی میں تو بھارتی بزدل فوجیوںکا خوب ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا اب وہ شہادت کے بعد بھارتیوں کو خوابوں میں بھی ڈرانے لگے ہیں۔ شہید برہان مظفر وانی کی پہلی برسی سے خوفزدہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر زندگی مزید تنگ کردی۔ ہفتہ کے روز برہان وانی کی پہلی برسی ہے اور اس سے پہلے ہی جمعرات کی شب 10 بجے سے پوری وادی میں سوشل میڈیا ویب سائٹس، انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل کردی گئی ہے جبکہ جمعہ کی صبح سے موٹر سائیکل سواروں کی بھی پکڑ دھکڑ شروع کردی گئی ہے۔
نہتے کشمیریوں سے خوفزدہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے دنیا کے سب سے زیادہ فوجی علاقے میں مزید 21 ہزار فوجی تعینات کردیے ہیں تاکہ بے خوف کشمیریوں کو اپنی آزادی کا حق مانگنے سے روکا جا سکے۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/07-Jul-2017/604876

Post Views: 31
Tags: kashmir news
Previous Post

لیہ . بھکر روڈ پر دودھ ٹینکر الٹ گیا ، اطلاع ملتے ہی ریسکو ٹیم اور پو لیس موقع پر پہنچ گئی ۔ ٹینکرکے فیول ٹینک سے نکلنے والے تیل کے گرد حفا طتی باڑ لگا دی گئی ہے ،حا دثہ کی جگہ پر فائر فا ءیٹنگ ٹیم مو جود ہے ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

Next Post

Sacrifices rendered by Burhan Wani are testimony of Kashmiris’ resolve: COAS

Next Post
Sacrifices rendered by Burhan Wani are testimony of Kashmiris’ resolve: COAS

Sacrifices rendered by Burhan Wani are testimony of Kashmiris’ resolve: COAS

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

سرینگر (مانیٹرننگ ڈیسک) حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی برسی سے خوفزدہ بھارتی دہشتگرد فورسز نے مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروس، سوشل میڈیا ویب سائٹس، ٹرین سروس سمیت ذرائع آمد و رفت معطل کردیے ہیں جبکہ وادی میں 21 ہزار اضافی فوجی بھی تعینات کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہید برہان مظفر وانی نے اپنی زندگی میں تو بھارتی بزدل فوجیوںکا خوب ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا اب وہ شہادت کے بعد بھارتیوں کو خوابوں میں بھی ڈرانے لگے ہیں۔ شہید برہان مظفر وانی کی پہلی برسی سے خوفزدہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر زندگی مزید تنگ کردی۔ ہفتہ کے روز برہان وانی کی پہلی برسی ہے اور اس سے پہلے ہی جمعرات کی شب 10 بجے سے پوری وادی میں سوشل میڈیا ویب سائٹس، انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل کردی گئی ہے جبکہ جمعہ کی صبح سے موٹر سائیکل سواروں کی بھی پکڑ دھکڑ شروع کردی گئی ہے۔ نہتے کشمیریوں سے خوفزدہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے دنیا کے سب سے زیادہ فوجی علاقے میں مزید 21 ہزار فوجی تعینات کردیے ہیں تاکہ بے خوف کشمیریوں کو اپنی آزادی کا حق مانگنے سے روکا جا سکے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/07-Jul-2017/604876

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.