• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ غیر قانو نی گیس ریفلنگ ، پو لیس نے رنگے ہا تھوں گرفتار ملزم چھوڑ دئے

webmaster by webmaster
مارچ 13, 2016
in First Page
0

غیر قانو نی گیس ریفلنگ ، پو لیس نے رنگے ہا تھوں گرفتار ملزم چھوڑ دئے
PIC LPJ کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) مقا می پولیس کی غیر قانونی ریفلنگ اطلاع ملنے پر کاروائی ۔ رنگے ہا تھوں ملزمان گرفتار بعد میں بھاری رشوت کے عوض وٹوکول کے ساتھ ملزمان چھوڑ دئے ۔ لیہ بھکر روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے واقع رونما ہو تو زمہ دار مقا می پو لیس ہو گی ، آر پی او ڈیرہ کرپشن اور واقع کا نوٹس لیں شہریوں کا مطا لبہ ۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے آئے دن بڑی بڑی گاڑیوں میں ایل پی جی گیس سلنڈروں پھٹنے کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے صوبہ بھر مین ایل پی جی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن آغاز کر رکھا ہے دیگر علاقوں کی طرح کروڑ لعل عیسن کے پولیس کو ان کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات جارے کیئے ہیں لیکن کروڑ میں برائے نام کی کارروائی کی جاتی ہے اور بھاری رقم کے عوض چھوڑ دیا جاتا ہے جس کی وجہ ا یل پی جی کی روک تھام ناممکن بنی ہوئی ہے کروڑ کے شہریوں غلام رسول ،چودھری سردار علی ملک یاسین، سیف رشید ۔ منیر احمد ،محمد عبداللہ یاسین ،رانا امتنان علی نے کہاکہ میں نے گزشتہ روز اہل محلہ اور تاجر برداری نے انسانی زندگی کے لئے خطرناک کھیل اور غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کی اطلاع مقامی پولیس کو دی جو موقع پر آئی تو اس وقت ڈرائیور مشتاق حسین ولد قادر بخش کے ڈالہ نمبر2745پشاور این میں محمد جہانگیر ولد جاوید اقبال قوم علیانی ریفلنگ کر ر ہے تھے پولیس کی بھاری نفری نے مشتاق حسین اور محمدجہانگیر کو گاڑی، پمپ ،جرینٹر ودیگر سامان سمیت پکڑ تھانے لے گئے لیکن کچھ دیر بعد انکو چھوڑ دیا گیا تو دوبارہ غیر قانونی ریفلنگ کا دھندہ شروع کر دیا ہے انھوں نے کہاکہ ہم شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب،آئی جی پنجاب ، اورآر پی او ڈیرہ غازی خان کو بھی تحریری درخواست میںآگاہ کیا ہے انھوں نے کہاکہ اگر لیہ بھکرروڈ پر کوئی ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹنے کا کوئی نا خوشگوار واقعہ رونما ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری مقامی پولیس پر ہوگی انھوں نے ایل پی جی گیس کی غیر قانونی ریفلنگ کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے

PIC LPJ
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کرور لعل عیسن

Post Views: 37
Tags: karor news
Previous Post

چوک اعظم ۔ بارش سے لیہ روڈ پر ایک ماہ قبل لگنے والی کروڑوں روپے کی ٹف ٹائل پا نی برد

Next Post

صاحب طرز ادیب شاعر نوجوان پولیس آفیسر شاہد رضوان مہوٹہ سےایک ملاقات

Next Post
صاحب طرز ادیب شاعر نوجوان پولیس آفیسر شاہد رضوان مہوٹہ سےایک  ملاقات

صاحب طرز ادیب شاعر نوجوان پولیس آفیسر شاہد رضوان مہوٹہ سےایک ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

غیر قانو نی گیس ریفلنگ ، پو لیس نے رنگے ہا تھوں گرفتار ملزم چھوڑ دئے PIC LPJ کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) مقا می پولیس کی غیر قانونی ریفلنگ اطلاع ملنے پر کاروائی ۔ رنگے ہا تھوں ملزمان گرفتار بعد میں بھاری رشوت کے عوض وٹوکول کے ساتھ ملزمان چھوڑ دئے ۔ لیہ بھکر روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے واقع رونما ہو تو زمہ دار مقا می پو لیس ہو گی ، آر پی او ڈیرہ کرپشن اور واقع کا نوٹس لیں شہریوں کا مطا لبہ ۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے آئے دن بڑی بڑی گاڑیوں میں ایل پی جی گیس سلنڈروں پھٹنے کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے صوبہ بھر مین ایل پی جی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن آغاز کر رکھا ہے دیگر علاقوں کی طرح کروڑ لعل عیسن کے پولیس کو ان کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات جارے کیئے ہیں لیکن کروڑ میں برائے نام کی کارروائی کی جاتی ہے اور بھاری رقم کے عوض چھوڑ دیا جاتا ہے جس کی وجہ ا یل پی جی کی روک تھام ناممکن بنی ہوئی ہے کروڑ کے شہریوں غلام رسول ،چودھری سردار علی ملک یاسین، سیف رشید ۔ منیر احمد ،محمد عبداللہ یاسین ،رانا امتنان علی نے کہاکہ میں نے گزشتہ روز اہل محلہ اور تاجر برداری نے انسانی زندگی کے لئے خطرناک کھیل اور غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کی اطلاع مقامی پولیس کو دی جو موقع پر آئی تو اس وقت ڈرائیور مشتاق حسین ولد قادر بخش کے ڈالہ نمبر2745پشاور این میں محمد جہانگیر ولد جاوید اقبال قوم علیانی ریفلنگ کر ر ہے تھے پولیس کی بھاری نفری نے مشتاق حسین اور محمدجہانگیر کو گاڑی، پمپ ،جرینٹر ودیگر سامان سمیت پکڑ تھانے لے گئے لیکن کچھ دیر بعد انکو چھوڑ دیا گیا تو دوبارہ غیر قانونی ریفلنگ کا دھندہ شروع کر دیا ہے انھوں نے کہاکہ ہم شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب،آئی جی پنجاب ، اورآر پی او ڈیرہ غازی خان کو بھی تحریری درخواست میںآگاہ کیا ہے انھوں نے کہاکہ اگر لیہ بھکرروڈ پر کوئی ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹنے کا کوئی نا خوشگوار واقعہ رونما ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری مقامی پولیس پر ہوگی انھوں نے ایل پی جی گیس کی غیر قانونی ریفلنگ کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے

PIC LPJ رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کرور لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.