• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2016
in First Page
0

کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا
درخت لگانا وہ صدقہ جاریہ ہے جو خوشگوار موسی تبدیلیوں کا باعث بنتا ہے

ISPR...MUL01ملتان (پ ر ) ملتان کور کے زیر اہتمام ملتان چھاؤنی اور ملحقہ علاقوں میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز گیا ۔ شجر کاری مہم کے آغاز کیلئے ملتان چھاؤنی میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا اہتمام یادگار شہداء پر کیاگیا۔ اس تقریب میں کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے خصوصی شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔
موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران ملتان کور اور اِ س سے ملحقہ علاقوں جن میں اوکاڑہ، ساہیوال، خانیوال، عبد الحکیم اور ملتان گیریژن میں پھلوں اور موسمی پھلوں کے پودوں کی شجر کاری کا اہتمام کیا جائے گا جس کا بنیادی مقصد ماحول میں ہریالی اور تازگی کی فضاء کو فروغ دینا ہے۔

ISPR...MUL01
تقریب کے موقع پر اسٹیشن کمانڈربریگیڈےئر طارق مجید ارشد، ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ، ملٹری اسٹیٹ آفیسر اور دیگر سنےئر آرمی اورکنٹونمنٹ بورڈ آفیسران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر دعا کی گئی کہ ان پودوں کی طرح ملتان کینٹ اور پاکستان سرسبز اور شاداب رہے۔

Post Views: 74
Tags: mutan news
Previous Post

لیہ ۔ سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا

Next Post

لیہ ۔ کمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی سی او کی پریس بر یفنگ

Next Post

لیہ ۔ کمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی سی او کی پریس بر یفنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا درخت لگانا وہ صدقہ جاریہ ہے جو خوشگوار موسی تبدیلیوں کا باعث بنتا ہے ISPR...MUL01ملتان (پ ر ) ملتان کور کے زیر اہتمام ملتان چھاؤنی اور ملحقہ علاقوں میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز گیا ۔ شجر کاری مہم کے آغاز کیلئے ملتان چھاؤنی میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا اہتمام یادگار شہداء پر کیاگیا۔ اس تقریب میں کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے خصوصی شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران ملتان کور اور اِ س سے ملحقہ علاقوں جن میں اوکاڑہ، ساہیوال، خانیوال، عبد الحکیم اور ملتان گیریژن میں پھلوں اور موسمی پھلوں کے پودوں کی شجر کاری کا اہتمام کیا جائے گا جس کا بنیادی مقصد ماحول میں ہریالی اور تازگی کی فضاء کو فروغ دینا ہے۔

ISPR...MUL01 تقریب کے موقع پر اسٹیشن کمانڈربریگیڈےئر طارق مجید ارشد، ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ، ملٹری اسٹیٹ آفیسر اور دیگر سنےئر آرمی اورکنٹونمنٹ بورڈ آفیسران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر دعا کی گئی کہ ان پودوں کی طرح ملتان کینٹ اور پاکستان سرسبز اور شاداب رہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.