• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2016
in First Page
0

سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا
forestلیہ(صبح پا کستان )سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر چیف کنزرویٹو ضیاء اللہ عظمت نے بھی پودا لگایاپودا لگانے کی تقریب کے بعد چیف کنزرویٹو ضیا ء اللہ عظمت نے ذرائع ابلاغ کے نمائندں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگلات قومی اثاثہ ہیں جس کی حفاظت اجتماعی ذمہ داری ہے کہ محکمہ کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چایئے،کیونکہ جنگلات صوبہ پنجاب کے تین فیصد رقبہ پر پھیلا ہو ا ہے جبکہ یہ پچیس فیصد رقبہ پر ہونا چاہیئے تھا انہوں نے کہا کہ ایک درخت کی آبیاری بچے کی مانند ہوتی ہے جو برسوں کی محنت کے بعد تیار ہوتا ہے لہذا ٹمبر مافیاخواہ ان کا تعلق کسی بھی طبقہ سے ہو گا کے خلاف حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع انتظامیہ،محکمہ

forest

جنگلاتکے ہمراہ مشترکہ آپریشن کر کے درخت چوروں کو کیفر کردار پنچانے میں کر دار ادا کر رہی ہے جس کے تحت صوبہ بھر میں سینکڑوں درخت چوروں کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی چوری شدہ لکڑی برآمد کر لی ہے اور لیہ میں بھی متعدد افراد کو جو لکڑ چوروں کے بین الاضلاعی گینگ کا حصہ تھے کو گرفتار کیا گیا ہے انہون نے مزید کہا کہ ارباب اختیار کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کے طور پر الگ کریں اس موقع پر ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسرلیہ چوہدری اعجاز تبسم،ڈویژنل فارسٹ آفیسر لیہ میاں جاوید سمیت دیگر بھی موجود تھے،قبل ازیں سیکرٹری جنگلات نے فتح پور فارسٹ پارک اور شجر کاری کے ارتھ ورک کا معائنہ کیا

faridi
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پیف سکا لر شپ کے تحت 4331طلبا ء و طا لبا ت میں 14کر وڑ روپے سے زائد رقوم تقسیم

Next Post

کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

Next Post

کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا forestلیہ(صبح پا کستان )سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر چیف کنزرویٹو ضیاء اللہ عظمت نے بھی پودا لگایاپودا لگانے کی تقریب کے بعد چیف کنزرویٹو ضیا ء اللہ عظمت نے ذرائع ابلاغ کے نمائندں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگلات قومی اثاثہ ہیں جس کی حفاظت اجتماعی ذمہ داری ہے کہ محکمہ کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چایئے،کیونکہ جنگلات صوبہ پنجاب کے تین فیصد رقبہ پر پھیلا ہو ا ہے جبکہ یہ پچیس فیصد رقبہ پر ہونا چاہیئے تھا انہوں نے کہا کہ ایک درخت کی آبیاری بچے کی مانند ہوتی ہے جو برسوں کی محنت کے بعد تیار ہوتا ہے لہذا ٹمبر مافیاخواہ ان کا تعلق کسی بھی طبقہ سے ہو گا کے خلاف حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع انتظامیہ،محکمہ

forest

جنگلاتکے ہمراہ مشترکہ آپریشن کر کے درخت چوروں کو کیفر کردار پنچانے میں کر دار ادا کر رہی ہے جس کے تحت صوبہ بھر میں سینکڑوں درخت چوروں کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی چوری شدہ لکڑی برآمد کر لی ہے اور لیہ میں بھی متعدد افراد کو جو لکڑ چوروں کے بین الاضلاعی گینگ کا حصہ تھے کو گرفتار کیا گیا ہے انہون نے مزید کہا کہ ارباب اختیار کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کے طور پر الگ کریں اس موقع پر ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسرلیہ چوہدری اعجاز تبسم،ڈویژنل فارسٹ آفیسر لیہ میاں جاوید سمیت دیگر بھی موجود تھے،قبل ازیں سیکرٹری جنگلات نے فتح پور فارسٹ پارک اور شجر کاری کے ارتھ ورک کا معائنہ کیا

faridi رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.