• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پیف سکا لر شپ کے تحت 4331طلبا ء و طا لبا ت میں 14کر وڑ روپے سے زائد رقوم تقسیم

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2016
in First Page
0

پیف سکا لر شپ کے تحت 4331طلبا ء و طا لبا ت میں 14کر وڑ روپے سے زائد رقوم تقسیم
Pic From Layyah 11-03-2016(b)لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں پیف سکا لر شپ کے تحت 4331طلبا ء و طا لبا ت میں 14کر وڑ روپے سے زائد رقوم تقسیم کی جا چکی ہیں جو فروغ تعلیم کے لئے پنجا ب ایجو کیشنل انڈومنٹ فنڈ کا ایک احسن و دورس نتا ئج کا حامل اقدام ہے یہ با ت ڈی ڈی کالجز حافظ محمد اسحاق نے گو رنمنٹ گر لز کا لج لیہ میں پیف کے تحت آگا ہی سیمینار و تقسیم اسناد کے مو قع پر کہی ۔ تقریب کے مہما نان اعزاز پر نسپل مس روبینہ نسیم ، مس شاہین اختر ، لیلیٰ سیمی کا ظمی و پیف کے نما ئندے محمد عمران تھے ۔ تقریب میں محمد عمران نے پیف سکا لر شپ کے اغراض و مقاصد و حصول کے با رے میں آگا ہ کیا جبکہ فوکل پر سن اے ڈی کا لجز ساجد حسین رونگھا نے ضلع لیہ میں پیف سکا لر شپ کے با رے میں بریفنگ دی ۔ بعد ازاں طلبا ء و طا لبا ت میں وزیر اعلیٰ پنجا ب کی طرف سے اسنا د تقسیم کی گئی ۔

Pic From Layyah 11-03-2016(b)

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

شہر کے سنگین مسا ئل اور اقتدار کی فضول جنگ … تحریر ۔ محمد عمر شاکر

Next Post

لیہ ۔ سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا

Next Post

لیہ ۔ سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

پیف سکا لر شپ کے تحت 4331طلبا ء و طا لبا ت میں 14کر وڑ روپے سے زائد رقوم تقسیم Pic From Layyah 11-03-2016(b)لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں پیف سکا لر شپ کے تحت 4331طلبا ء و طا لبا ت میں 14کر وڑ روپے سے زائد رقوم تقسیم کی جا چکی ہیں جو فروغ تعلیم کے لئے پنجا ب ایجو کیشنل انڈومنٹ فنڈ کا ایک احسن و دورس نتا ئج کا حامل اقدام ہے یہ با ت ڈی ڈی کالجز حافظ محمد اسحاق نے گو رنمنٹ گر لز کا لج لیہ میں پیف کے تحت آگا ہی سیمینار و تقسیم اسناد کے مو قع پر کہی ۔ تقریب کے مہما نان اعزاز پر نسپل مس روبینہ نسیم ، مس شاہین اختر ، لیلیٰ سیمی کا ظمی و پیف کے نما ئندے محمد عمران تھے ۔ تقریب میں محمد عمران نے پیف سکا لر شپ کے اغراض و مقاصد و حصول کے با رے میں آگا ہ کیا جبکہ فوکل پر سن اے ڈی کا لجز ساجد حسین رونگھا نے ضلع لیہ میں پیف سکا لر شپ کے با رے میں بریفنگ دی ۔ بعد ازاں طلبا ء و طا لبا ت میں وزیر اعلیٰ پنجا ب کی طرف سے اسنا د تقسیم کی گئی ۔

Pic From Layyah 11-03-2016(b)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.