• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جماعت اسلا می پا کستان کرپشن فری احتجاجی مہم کا آ غاز

webmaster by webmaster
مارچ 10, 2016
in First Page
0

جماعت اسلا می پا کستان کرپشن فری احتجاجی مہم کا آ غاز
قومی وسائل لوٹنے والے کروڑوں اربوں خرچ کرکے دحو کہ دہی سے اسملیوں میں پہنچ جاتے ہیں
حج اور عمرہ کے نام پر بھی کرپشن اور پاکستان تعلیمی نظام میں بھی کرپشن کی
عوام کی اکثریت علاج معالجہ،دو ووقت کی روٹی اور انصاف سے محروم 2کروڑ بچے سکولز سے دور ہیں 48فیصد عوام صحت کی سہولیات سے محروم
سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر ،ضلع امیر چوہدری مبشر نعیم،سٹی امیر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری کی تین روز کرپشن فری پاکستان احتجاجی کیمپ پر میڈیا سے گفتگو
jmatلیہ(صبح پا کستان )نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر ،ضلع امیر چوہدری مبشر نعیم،سٹی امیر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے تین روز کرپشن فری پاکستان احتجاجی کیمپ پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن نے ناانصافی کو جنم دیا جس سے لسانی،مذہبی،سیاسی تعصبات نے جنم لیا آخر کار مشرقی پاکستان اس کرپشن کی نذر ہو گیا ،آج ملک کی اکثریت علاج معالجہ،دو ووقت کی روٹی اور پھر انصاف سے محروم ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان برصغیر کے مسلمانوں نے حکمرانوں کیلئے نہیں بلکہ اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق زندگی گذارنے کیلئے لازوال قربانیوں کے نتیجہ میں حاصل کیا انہوں نے کہا کہ کروڑوں اربوں روپے خرچ کرکے عوام کو دھوکہ دہی کے الیکشن جیت کر اسملیوں میں پہنچ جاتے ہیں اور پھر قومی وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے ہیں جسکی مثالیں پی آئی اے ،ستیل ملز سمیت دیگر تباہ ہال قومی ادارے ہیں انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ عوام کی توقعات کے عین مطابق کام نہیں کر رہا کرپشن کنگز سے بارگینگ نہیں بلکہ انہیں چوک چوراہوں میں لٹکایا نہیں جاتا اس وقت تک ملک سے کرپشن ختم نہیں ہوتی،انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کرپشن عیاشیوں کی بدولت ملک کے 2کروڑ بچے سکولز سے دور ہیں 48فیصد عوام صحت کی سہولیات سے محروم ہیں ہسپتالوں میں عام آدمی کی کوئی سنتا حتیٰ کہ حج اور عمرہ کے نام پر بھی کرپشن سے گریز نہیں کیا جاتا انہوں نے کہا کہ پاکستان تعلیمی نظام بھی کرپشن کی نذر ہو چکا ہے طبقاتی نظام تعلیم نے عام فرد کو اس کے بنیادی حق سے محروم کر دیا انہوں نے کہ جماعت اسلامی ضلع لیہ میں کرپشن کے خاتمے کیلئے لیہ،کروڑ،چوک اعظم ،فتح پور میں 3تین دن احتجاجی کیمپ لگائے گی،اس موقع پر کیمپ میں جماعت اسلامی کے کثیر تعداد کارکنان بھی موجود تھے۔

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ سپورٹس

Next Post

اورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع

Next Post

اورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

جماعت اسلا می پا کستان کرپشن فری احتجاجی مہم کا آ غاز قومی وسائل لوٹنے والے کروڑوں اربوں خرچ کرکے دحو کہ دہی سے اسملیوں میں پہنچ جاتے ہیں حج اور عمرہ کے نام پر بھی کرپشن اور پاکستان تعلیمی نظام میں بھی کرپشن کی عوام کی اکثریت علاج معالجہ،دو ووقت کی روٹی اور انصاف سے محروم 2کروڑ بچے سکولز سے دور ہیں 48فیصد عوام صحت کی سہولیات سے محروم سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر ،ضلع امیر چوہدری مبشر نعیم،سٹی امیر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری کی تین روز کرپشن فری پاکستان احتجاجی کیمپ پر میڈیا سے گفتگو jmatلیہ(صبح پا کستان )نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر ،ضلع امیر چوہدری مبشر نعیم،سٹی امیر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے تین روز کرپشن فری پاکستان احتجاجی کیمپ پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن نے ناانصافی کو جنم دیا جس سے لسانی،مذہبی،سیاسی تعصبات نے جنم لیا آخر کار مشرقی پاکستان اس کرپشن کی نذر ہو گیا ،آج ملک کی اکثریت علاج معالجہ،دو ووقت کی روٹی اور پھر انصاف سے محروم ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان برصغیر کے مسلمانوں نے حکمرانوں کیلئے نہیں بلکہ اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق زندگی گذارنے کیلئے لازوال قربانیوں کے نتیجہ میں حاصل کیا انہوں نے کہا کہ کروڑوں اربوں روپے خرچ کرکے عوام کو دھوکہ دہی کے الیکشن جیت کر اسملیوں میں پہنچ جاتے ہیں اور پھر قومی وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے ہیں جسکی مثالیں پی آئی اے ،ستیل ملز سمیت دیگر تباہ ہال قومی ادارے ہیں انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ عوام کی توقعات کے عین مطابق کام نہیں کر رہا کرپشن کنگز سے بارگینگ نہیں بلکہ انہیں چوک چوراہوں میں لٹکایا نہیں جاتا اس وقت تک ملک سے کرپشن ختم نہیں ہوتی،انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کرپشن عیاشیوں کی بدولت ملک کے 2کروڑ بچے سکولز سے دور ہیں 48فیصد عوام صحت کی سہولیات سے محروم ہیں ہسپتالوں میں عام آدمی کی کوئی سنتا حتیٰ کہ حج اور عمرہ کے نام پر بھی کرپشن سے گریز نہیں کیا جاتا انہوں نے کہا کہ پاکستان تعلیمی نظام بھی کرپشن کی نذر ہو چکا ہے طبقاتی نظام تعلیم نے عام فرد کو اس کے بنیادی حق سے محروم کر دیا انہوں نے کہ جماعت اسلامی ضلع لیہ میں کرپشن کے خاتمے کیلئے لیہ،کروڑ،چوک اعظم ،فتح پور میں 3تین دن احتجاجی کیمپ لگائے گی،اس موقع پر کیمپ میں جماعت اسلامی کے کثیر تعداد کارکنان بھی موجود تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.