• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع

webmaster by webmaster
مارچ 10, 2016
in First Page
0

اورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کےاربوں کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع
downloadچوک اعظم( صابر عطاء سے ) اورنج ٹرین منصوبے کے لیے جنوبی پنجاب کے ترقیاتی وغیر ترقیاتی فنڈز کی کٹوتی اور لاہور منتقلی کا کام مسلسل جاری۔یونین کونسلز کے ماہانہ بجٹ،واٹر منیجمنٹ ضلع لیہ کے ایڈیشنل فنڈز کے کروڑوں روپے منتقل،ملازمین تنخواہوں کے لیے پریشان ۔لیہ کے حکومتی واپوزیشن ارکان اسمبلی لمبی تان کے سو گئے ۔مجرمانہ خاموشی پر عوامی احتجاج ۔تفصیل کے مطابق اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل میں حائل فنڈز کی کمی کی رکاوٹکو دور کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع کر دیا ہے ۔اس عمل کے ذریعے ضلع لیہ میں پہلے کوٹ سلطان اور چوک اعظم کے سیوریج سسٹم منصوبے کے فنڈز جو کہ ایک کروڑ چالیس لاکھ چوک اعظم اور 70لاکھ روپے کوٹ سلطان کے تھے لاہور منتقل کر دیے گئے ۔اب پنجاب حکومت نے یونین کونسلز کے ماہانہ بجٹ میں کٹوتی کر دی ہے ۔چوک اعظم رورل یونین کونسل کا ماہانہ بجٹ ایک لاکھ چھبیس ہزار (1,26000)روپے تھا اسے دو ماہ قبل کم کر کے ایک لاکھ آٹھ ہزار کر دیا گیا جبکہ اس ماہ اسے مزید کم کر کے صرف 70ہزار روپے کر دیا گیا ہے ۔جو کہ ماہانہ تنخواہیں بھی پوری نہیں کر سکتا ۔ضلع لیہ کی اکثر یونین کونسلز میں تو دو ماہ سے تنخواہیں بھی نہیں ملیں ۔اسی طرح واٹر منیجمنٹ ضلع کے ذرائع کے مطابق پختہ کھالوں کے لیے دیے گئے فنڈز میں سے ایک کروڑ سے زائد ایڈیشنل رقم کٹوتی کر کے لاہور بھجوا دی گئی ہے ۔
پنجاب حکومت کے ان اقدامات پر ضلع لیہ کے تین حکومتی ایم پی ایز ،دو حکومتی ایم این ایز ،دو اپوزیشن کے ایم پی ایز سمیت تمام ارکان اسمبلی اور دیگر سیاست دان چپ سادھے ہوئے ہیں ۔کسی نے بھی کوئی آواز نہیں اُٹھائی جس پر ضلع لیہ کے باسیوں میں شدید اضطراب پایا جا رہا ہے ۔عوامی حلقوں کے نمائندہ افراد مظہر سیال ،ملک جبار تھہیم ،محمد رفیق ملانہ ،ملک اقبال تھہیم اور دیگر نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سیاست دان اپنے اپنے مفاد کی خاطر کام کرتے ہیں ان کو عوامی مفاد سے کوئی سروکار نہیں ہے ۔انہوں نے پنجاب حکومت کے اس عمل کو عوام دشمن قدم قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

P1000526
رپورٹ ۔ صابر عطاء تھہیم پریس رپورٹر چوک اعظم

Post Views: 18
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ جماعت اسلا می پا کستان کرپشن فری احتجاجی مہم کا آ غاز

Next Post

دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف

Next Post

دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کےاربوں کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع downloadچوک اعظم( صابر عطاء سے ) اورنج ٹرین منصوبے کے لیے جنوبی پنجاب کے ترقیاتی وغیر ترقیاتی فنڈز کی کٹوتی اور لاہور منتقلی کا کام مسلسل جاری۔یونین کونسلز کے ماہانہ بجٹ،واٹر منیجمنٹ ضلع لیہ کے ایڈیشنل فنڈز کے کروڑوں روپے منتقل،ملازمین تنخواہوں کے لیے پریشان ۔لیہ کے حکومتی واپوزیشن ارکان اسمبلی لمبی تان کے سو گئے ۔مجرمانہ خاموشی پر عوامی احتجاج ۔تفصیل کے مطابق اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل میں حائل فنڈز کی کمی کی رکاوٹکو دور کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع کر دیا ہے ۔اس عمل کے ذریعے ضلع لیہ میں پہلے کوٹ سلطان اور چوک اعظم کے سیوریج سسٹم منصوبے کے فنڈز جو کہ ایک کروڑ چالیس لاکھ چوک اعظم اور 70لاکھ روپے کوٹ سلطان کے تھے لاہور منتقل کر دیے گئے ۔اب پنجاب حکومت نے یونین کونسلز کے ماہانہ بجٹ میں کٹوتی کر دی ہے ۔چوک اعظم رورل یونین کونسل کا ماہانہ بجٹ ایک لاکھ چھبیس ہزار (1,26000)روپے تھا اسے دو ماہ قبل کم کر کے ایک لاکھ آٹھ ہزار کر دیا گیا جبکہ اس ماہ اسے مزید کم کر کے صرف 70ہزار روپے کر دیا گیا ہے ۔جو کہ ماہانہ تنخواہیں بھی پوری نہیں کر سکتا ۔ضلع لیہ کی اکثر یونین کونسلز میں تو دو ماہ سے تنخواہیں بھی نہیں ملیں ۔اسی طرح واٹر منیجمنٹ ضلع کے ذرائع کے مطابق پختہ کھالوں کے لیے دیے گئے فنڈز میں سے ایک کروڑ سے زائد ایڈیشنل رقم کٹوتی کر کے لاہور بھجوا دی گئی ہے ۔ پنجاب حکومت کے ان اقدامات پر ضلع لیہ کے تین حکومتی ایم پی ایز ،دو حکومتی ایم این ایز ،دو اپوزیشن کے ایم پی ایز سمیت تمام ارکان اسمبلی اور دیگر سیاست دان چپ سادھے ہوئے ہیں ۔کسی نے بھی کوئی آواز نہیں اُٹھائی جس پر ضلع لیہ کے باسیوں میں شدید اضطراب پایا جا رہا ہے ۔عوامی حلقوں کے نمائندہ افراد مظہر سیال ،ملک جبار تھہیم ،محمد رفیق ملانہ ،ملک اقبال تھہیم اور دیگر نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سیاست دان اپنے اپنے مفاد کی خاطر کام کرتے ہیں ان کو عوامی مفاد سے کوئی سروکار نہیں ہے ۔انہوں نے پنجاب حکومت کے اس عمل کو عوام دشمن قدم قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

P1000526 رپورٹ ۔ صابر عطاء تھہیم پریس رپورٹر چوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.