• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2016
in First Page
0

دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف
CM-Pakistanلاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک)عوام کی بے لوث خدمت ان کا مشن ہے،عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ان خیا لات کا اظہار پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے لا ہور میں منعقدہ ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہو ءےکیا ۔
میڈ یا ذرا ءع کے مطا بق ترقیاتی کاموں کے معیار اورکام کی رفتارکاجائزہ لینے کے حوالے سے لاہور میں اجلاس ہوا،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ آئندہ ڈھائی سال کے دوران تعلیم، صحت اور پینے کے صاف پانی سمیت دیگرسہولتوں کی فراہمی کیلئے وسائل میں کمی نہیں آنے دی جائے گی
انہوں نے کہاکہ حکومت نے تعلیم اورصحت کی سہولتیں بہتر بنانے کے لئے متعدد اصلاحات کی ہیں،دیہی سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے جس سے دیہی معیشت کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا۔

Post Views: 46
Tags: National News
Previous Post

اورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا عمل شروع

Next Post

شہر کے سنگین مسا ئل اور اقتدار کی فضول جنگ … تحریر ۔ محمد عمر شاکر

Next Post
شہر کے سنگین مسا ئل اور اقتدار کی فضول جنگ …  تحریر ۔ محمد عمر شاکر

شہر کے سنگین مسا ئل اور اقتدار کی فضول جنگ ... تحریر ۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف CM-Pakistanلاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک)عوام کی بے لوث خدمت ان کا مشن ہے،عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ان خیا لات کا اظہار پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے لا ہور میں منعقدہ ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہو ءےکیا ۔ میڈ یا ذرا ءع کے مطا بق ترقیاتی کاموں کے معیار اورکام کی رفتارکاجائزہ لینے کے حوالے سے لاہور میں اجلاس ہوا،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ آئندہ ڈھائی سال کے دوران تعلیم، صحت اور پینے کے صاف پانی سمیت دیگرسہولتوں کی فراہمی کیلئے وسائل میں کمی نہیں آنے دی جائے گی انہوں نے کہاکہ حکومت نے تعلیم اورصحت کی سہولتیں بہتر بنانے کے لئے متعدد اصلاحات کی ہیں،دیہی سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے جس سے دیہی معیشت کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.