دشمنی یا تخریب کاری ،نامعلوم افراد نے تاجرکی دوکان کو آگ لگا دی کوٹ سلطان(صبح پا کستان) دشمنی یا تخریب...
Read moreDetailsایم ایم روڈ موٹروے میں کب تبدیل ہوگا ؟ خضرکلاسرا وہی ہوا جس کا ڈر تھا کہ میانوالی کے ایم...
Read moreDetailsججز اور وکلا ء الیون کے درمیا ن کرکٹ میچ Naveed gujar advocat لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ سپو رٹس لیہ...
Read moreDetailsبے گناہ شہری کو چالان کرنے والے افسرکیخلاف محکمانہ کاروائی ہو گی ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء چوک...
Read moreDetailsڈی ایس پی سعادت علی چوہان کا شور کوٹ تبادلہ ، پولیس لائن میں پُروقار الوداعی تقریب لیہ(صبح پا کستان)ڈی...
Read moreDetailsپانامہ لیکس اپوزیشن کی شازش نہیں ،چیف جسٹس پاکستان کے تحت اعلیٰ سطح کا کمیشن بنایا جائے ، عمران خان...
Read moreDetailsہو ئے ہیں کس قدر بے تو فیق فقیہان حرم ۔ ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو...
Read moreDetailsچیئر مین یوسی پیر جگی سید جعفر مزمل نے محمد موڑ پر گندم کٹائی کا افتتاح لیہ(صبح پا کستان)چیئر مین...
Read moreDetailsسر بر ا ہ پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی لیہ کا دورہ کریں گے لیہ(صبح پا کستان )سر بر...
Read moreDetailsحلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے ضعیف العمر والدہ کو وراثتی جائیدادسے محروم چوک اعظم(صبح پا کستان) حلقہ پٹواری کی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کے ساتھ ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس
لیہ(صبح پا کستان)ضلع میں کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دے کر امن وامان کے قیام کیلئے جرائم پیشہ عناصر کی مذموم سرگرمیوں پر کڑی نظررکھی جارہی ہے جس کیلئے پولیس کو درپیش چیلنجز سے نبردآزماہونے کیلئے تمام صاحب الرائے طبقات سے باہمی رابطے ،تعاون ومشاورت کے ذریعے لائحہ عمل ترتیب دیاجارہاہے ۔یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء نے ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کہی ۔اجلاس میں ممبرقومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری،ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری اشفاق احمد ، سردارقیصرعباس مگسی،سردارشہاب الدین خان سیہڑ،سابق ممبرصوبائی اسمبلی عبدالشکورسواگ اور پولیس افسران موجودتھے ممبران اسمبلی نے قیام امن وامان کیلئے مختلف تجاویز جن میں داخلی وخارجی راستوں پر چیکنگ ،دریائی پتن پر چیکنگ،جرائم کی روک تھام کیلئے گشت کا مؤثر نظام ،لیہ شہر میں مصروف ترین شاہراہوں پر CCTVکیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ،کرایہ داران کے کوائف کی چیکنگ،ٹریفک کا مؤثر پلان سمیت مختلف امورکے متعلق تجاویزو نشاندہی کی اورضلع میں امن وامان کے قیام اورجرائم کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ڈی پی او نے کہا کہ پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور استعدادکاربڑھانے کیلئے تھانوں کی انسپکشن کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مقدمات کویکسوکرنے کیلئے سائنسی بنیادوں پر تفتیشی مراحل کی تکمیل کے ساتھ ساتھ تفتیش کے معیارکاجائزہ لیاجارہا ہے علاوہ ازیں مجرمان اشتہاریوں کے گردبھی گھیراتنگ کیاگیاہے اور دیگراضلاع میں موجود مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں بھجوائی جارہی ہیں انھوں نے مزید کہا کہ ممبران اسمبلی کی تجاویزکو ملحوظ خاطررکھتے ہوئے عمل اقدامات کئے جائیں گے اورماہانہ بنیادوں پر میٹنگ کا سلسلہ جاری رکھاجائے گا ۔