• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی ایس پی سعادت علی چوہان کا شور کوٹ تبادلہ ، پولیس لائن میں پُروقار الوداعی تقریب

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2016
in First Page
0

ڈی ایس پی سعادت علی چوہان کا شور کوٹ تبادلہ ، پولیس لائن میں پُروقار الوداعی تقریب
1لیہ(صبح پا کستان)ڈی ایس پی سعادت علی چوہان انتہائی محنتی اورفرض شناس پولیس افسر ،موجودہ ملکی صورتحال میں ان کی خدمات قابل تحسین،ڈی پی اولیہ ۔امن وامان کے قیام کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کیں۔ڈی ایس پی سعادت علی چوہان ۔ڈی ایس پی چوبارہ سرکل سعادت علی چوہان کا ٹرانسفر ،پولیس لائن میں پروقار تقریب کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی چوبارہ سرکل سعادت علی چوہان کابطور ڈی ایس پی شورکوٹ تبادلہ کردیاگیاپولیس لائن میں ان کے اعزاز میں پُروقارتقریب کاانعقادکیاگیا۔تقریب میں ڈی پی اوکیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ،ڈی ایس پی کروڑرمیض بخاری،ڈی ایس پی لیگل محمداصغراولکھ ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرمحمدطاہرمقصود، ڈی ایس پی اسپیشل برانچ ملک خلیل ، انچارج سی ٹی ڈی محمود اکبر، انسپکٹر اسپیشل برانچ منظور حسین میرانی سمیت ضلع ھٰذا کے ایس ایچ اوز ،دفترپولیس کے اہلکار اوردیگرافسران شریک تھے ڈی پی او نے تقریب میں ڈی ایس پی چوبارہ سعادت علی چوہان کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ملک انتہائی نازک حالات سے گزررہاہے ان حالات میں سعادت علی چوہان کی پیشہ وارانہ خدمات قابل تحسین ہیں موجودہ ملکی صورتحال میں انھوں نے جس محنت اورذمہ داری سے فرائض سرانجام دیئے وہ ان کی احساس ذمہ داری کامنہ بولتاثبوت ہے انھوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات یاسرکل میں کہیں لاء اینڈآرڈرکی صورتحال ہویاکسی پیچیدہ مقدمہ کی تفتیش کا معاملہ ہو سعادت علی چوہان نے بطور حلقہ آفیسرہرفرض کو بخوبی سرانجام دیا ڈی ایس پی چوبارہ سعادت علی چوہان نے ڈی پی او ودیگرافسران کادوران تعیناتی تعاون پر شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ میں دوران تعیناتی امن وامان کے قیام کیلئے اپنی تمام ترتوانائیاں صرف کیں فرائض کی بجاآوری کیلئے ہمیشہ میرٹ کی بالا دستی اور انصاف کی یقینی فراہمی کو ترجیح دی اور اپنی صلاحیتوں کے مطابق محکمانہ ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے سرانجام دینے کی کوشش کرتارہاہوں۔ بعدازاں ڈی پی او نے انھیں بہترین خدمات سرانجام دینے پر یادگاری شیلڈجبکہ دیگرپولیس افسران نے تحائف دیئے۔

1

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

پانامہ لیکس اپوزیشن کی شازش نہیں ،چیف جسٹس پاکستان کے تحت اعلیٰ سطح کا کمیشن بنایا جائے ، عمران خان

Next Post

چوک اعظم ۔ بے گناہ شہری کو چالان کرنے والے افسرکیخلاف محکمانہ کاروائی ہو گی ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

Next Post

چوک اعظم ۔ بے گناہ شہری کو چالان کرنے والے افسرکیخلاف محکمانہ کاروائی ہو گی ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈی ایس پی سعادت علی چوہان کا شور کوٹ تبادلہ ، پولیس لائن میں پُروقار الوداعی تقریب 1لیہ(صبح پا کستان)ڈی ایس پی سعادت علی چوہان انتہائی محنتی اورفرض شناس پولیس افسر ،موجودہ ملکی صورتحال میں ان کی خدمات قابل تحسین،ڈی پی اولیہ ۔امن وامان کے قیام کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کیں۔ڈی ایس پی سعادت علی چوہان ۔ڈی ایس پی چوبارہ سرکل سعادت علی چوہان کا ٹرانسفر ،پولیس لائن میں پروقار تقریب کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی چوبارہ سرکل سعادت علی چوہان کابطور ڈی ایس پی شورکوٹ تبادلہ کردیاگیاپولیس لائن میں ان کے اعزاز میں پُروقارتقریب کاانعقادکیاگیا۔تقریب میں ڈی پی اوکیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ،ڈی ایس پی کروڑرمیض بخاری،ڈی ایس پی لیگل محمداصغراولکھ ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرمحمدطاہرمقصود، ڈی ایس پی اسپیشل برانچ ملک خلیل ، انچارج سی ٹی ڈی محمود اکبر، انسپکٹر اسپیشل برانچ منظور حسین میرانی سمیت ضلع ھٰذا کے ایس ایچ اوز ،دفترپولیس کے اہلکار اوردیگرافسران شریک تھے ڈی پی او نے تقریب میں ڈی ایس پی چوبارہ سعادت علی چوہان کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ملک انتہائی نازک حالات سے گزررہاہے ان حالات میں سعادت علی چوہان کی پیشہ وارانہ خدمات قابل تحسین ہیں موجودہ ملکی صورتحال میں انھوں نے جس محنت اورذمہ داری سے فرائض سرانجام دیئے وہ ان کی احساس ذمہ داری کامنہ بولتاثبوت ہے انھوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات یاسرکل میں کہیں لاء اینڈآرڈرکی صورتحال ہویاکسی پیچیدہ مقدمہ کی تفتیش کا معاملہ ہو سعادت علی چوہان نے بطور حلقہ آفیسرہرفرض کو بخوبی سرانجام دیا ڈی ایس پی چوبارہ سعادت علی چوہان نے ڈی پی او ودیگرافسران کادوران تعیناتی تعاون پر شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ میں دوران تعیناتی امن وامان کے قیام کیلئے اپنی تمام ترتوانائیاں صرف کیں فرائض کی بجاآوری کیلئے ہمیشہ میرٹ کی بالا دستی اور انصاف کی یقینی فراہمی کو ترجیح دی اور اپنی صلاحیتوں کے مطابق محکمانہ ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے سرانجام دینے کی کوشش کرتارہاہوں۔ بعدازاں ڈی پی او نے انھیں بہترین خدمات سرانجام دینے پر یادگاری شیلڈجبکہ دیگرپولیس افسران نے تحائف دیئے۔

1

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.