• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان کی خبریں

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2016
in First Page
0

 دشمنی یا تخریب کاری ،نامعلوم افراد نے تاجرکی دوکان کو آگ لگا دی
8-4کوٹ سلطان(صبح پا کستان) دشمنی یا تخریب کاری کا واقعہ، نامعلوم افراد نے تاجرکی دوکان کو آگ لگا دی، لاکھوں کا مال جل کر راکھ ہو گیا، تاجروں نے اپنی مدد آ پ کے تحت آگ پر قابو پالیا، تاجروں کی متاثرہ تاجر کی مدد کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق انجمن تاجران مجلس عاملہ کے سپیکر شیخ وقار الحسن کی گارمنٹس دوکان کے سٹور میں آگ لگنے سے سٹور میں پڑا لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ شیخ وقار الحسن کے مطابق وہ جمعہ نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے دوکان واپس آیا تو آگ لگ چکی تھی۔ آگ لگنے کے واقعہ کے بعد انجمن تاجران کے صدر محمد طارق بلوچ، انجمن تاجران تاجدا ر مدینہ گروپ کے صدر مولوی اللہ ڈتہ، جنرل سیکرٹر ی اللہ نواز خان سرگانی سمیت تاجروں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچی اور متاثر ہ تاجر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے تاجرکی مالی امداد کا مطالبہ۔

8-4

معروف ماہر تعلیم میاں در محمد آرئیں گزشتہ روز وفات پا گئے
کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) اسسٹنٹ پرچیز آفیسر سوئی گیس میاں فاروق عبداللہ آرئیں کے والد معروف ماہر تعلیم میاں در محمد آرئیں گزشتہ روز وفات پا گئے ۔ مرحوم کا نماز جنازہ خو اجہ غلام اللہ بخش سجادہ نشین تونسہ شریف نے پڑھایا جس میں برادرم ایم این اے پیر سید ذوالقر نین شاہ ، سردا ر سجن خان تنگوانی، اعجاز خان گرمانی، ڈاکٹر اقبال خان دستی ، میاں فرید آرائیں، میاں فیصل فرید ، میاں طارق محمود ، چیئر مین اللہ نواز خان گرمانی، اللہ نواز خان سرگانی، محمد اکرم خان دستی، حاجی خالد اقبال جام سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 23
Tags: kot sultan news
Previous Post

ایم ایم روڈ موٹروے میں کب تبدیل ہوگا ؟ .. خضرکلاسرا

Next Post

کوٹ سلطان ۔ مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

Next Post

کوٹ سلطان ۔ مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

 دشمنی یا تخریب کاری ،نامعلوم افراد نے تاجرکی دوکان کو آگ لگا دی 8-4کوٹ سلطان(صبح پا کستان) دشمنی یا تخریب کاری کا واقعہ، نامعلوم افراد نے تاجرکی دوکان کو آگ لگا دی، لاکھوں کا مال جل کر راکھ ہو گیا، تاجروں نے اپنی مدد آ پ کے تحت آگ پر قابو پالیا، تاجروں کی متاثرہ تاجر کی مدد کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق انجمن تاجران مجلس عاملہ کے سپیکر شیخ وقار الحسن کی گارمنٹس دوکان کے سٹور میں آگ لگنے سے سٹور میں پڑا لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ شیخ وقار الحسن کے مطابق وہ جمعہ نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے دوکان واپس آیا تو آگ لگ چکی تھی۔ آگ لگنے کے واقعہ کے بعد انجمن تاجران کے صدر محمد طارق بلوچ، انجمن تاجران تاجدا ر مدینہ گروپ کے صدر مولوی اللہ ڈتہ، جنرل سیکرٹر ی اللہ نواز خان سرگانی سمیت تاجروں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچی اور متاثر ہ تاجر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے تاجرکی مالی امداد کا مطالبہ۔

8-4 معروف ماہر تعلیم میاں در محمد آرئیں گزشتہ روز وفات پا گئے کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) اسسٹنٹ پرچیز آفیسر سوئی گیس میاں فاروق عبداللہ آرئیں کے والد معروف ماہر تعلیم میاں در محمد آرئیں گزشتہ روز وفات پا گئے ۔ مرحوم کا نماز جنازہ خو اجہ غلام اللہ بخش سجادہ نشین تونسہ شریف نے پڑھایا جس میں برادرم ایم این اے پیر سید ذوالقر نین شاہ ، سردا ر سجن خان تنگوانی، اعجاز خان گرمانی، ڈاکٹر اقبال خان دستی ، میاں فرید آرائیں، میاں فیصل فرید ، میاں طارق محمود ، چیئر مین اللہ نواز خان گرمانی، اللہ نواز خان سرگانی، محمد اکرم خان دستی، حاجی خالد اقبال جام سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.