مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) رالپنڈی سے کوٹ ادو جانے والی مسافر بس نے بستی برار کے مقام پر موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا ۔ 30سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان کے نواحی علاقہ بیٹ وساوا شمالی کا رہائشی محمد قاسم ولد صابر کھرانی دائرہ دین پناہ سے واپس آ رہا تھا تھا کہ کوٹ سلطان کے قریب بستی برار کے مقام پر نجی کمپنی کی بس کی ٹکر لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا مرحوم نے ورثان میں بیوی ،ایک بیٹی اور دو بیٹے چھوڑے ہیں ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








