• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے ضعیف العمر والدہ کو وراثتی جائیدادسے محروم

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2016
in First Page
0

حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے ضعیف العمر والدہ کو وراثتی جائیدادسے محروم
pic 280TDAچوک اعظم(صبح پا کستان) حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے ضعیف العمر والدہ کو وراثتی جائیدادسے محروم کر دیا ،ملکیتی دکانات پر بھی زبردستی قبضہ کر لیا ،میری بیوہ بہواورپوتے نے ساتھیوں سے مل کر مجھے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا ،الٹا مجھے قتل کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں وزیر اعلی پنجاب آئی پنجاب ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان ڈی پی اولیہ سے انصاف کی اپیل عمری بی بی کی پریس کانفرنس تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چک نمر280 ٹی ڈی اے کی رہائشی ضعیف العمر خاتون عمری بی بی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ میرے بیٹے منیر احمد بھلر کے فوت ہونے کے بعد میری بیوہ بہو اور پوتے نے حلقہ پٹواری نوازنول کی ملی بھگت سے میرے (مرحوم ) منیر احمد بھلرکی انتہائی قیمتی جائیداد بھاری رشوت پٹواری کو دیکر بروئے انتقال نمبر886وبروئے انتقال نمبر881اپنے نام جعلی فرضی دستخط انگوٹھا جات لگا کر سابقہ تاریخوں میں اپنے نام (ہبہ )منتقل کروالیا اور میری ملکیتی دکانات بر لب سڑک چک پر بھی قبضہ گروپ سے مل کر قبضہ کر لیا ہے اور مجھے دھکے مار کر گھر سے نکال دیا ہے ،اس نے مزید کہاکہ میرے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے دھوکہ دہی سے میری ملکیتی جائیدادسے مجھے مرحوم کیا گیا ہے میری وزیر اعلی پنجاب ،آئی جی پنجاب،ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان،ڈی پی اولیہ ڈی ایس پی سرکل چوک اعظم سے پر زور اپیل ہے کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے اور میری ملکیتی جائیداددکانات قبضہ گروپس سے واپس دلایا جائے ۔
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

Post Views: 32
Tags: chok azam news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،شاہد رضوان مہوٹہ

Next Post

لیہ ۔ سر بر ا ہ پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی لیہ کا دورہ کریں گے

Next Post

لیہ ۔ سر بر ا ہ پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی لیہ کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے ضعیف العمر والدہ کو وراثتی جائیدادسے محروم pic 280TDAچوک اعظم(صبح پا کستان) حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے ضعیف العمر والدہ کو وراثتی جائیدادسے محروم کر دیا ،ملکیتی دکانات پر بھی زبردستی قبضہ کر لیا ،میری بیوہ بہواورپوتے نے ساتھیوں سے مل کر مجھے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا ،الٹا مجھے قتل کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں وزیر اعلی پنجاب آئی پنجاب ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان ڈی پی اولیہ سے انصاف کی اپیل عمری بی بی کی پریس کانفرنس تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چک نمر280 ٹی ڈی اے کی رہائشی ضعیف العمر خاتون عمری بی بی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ میرے بیٹے منیر احمد بھلر کے فوت ہونے کے بعد میری بیوہ بہو اور پوتے نے حلقہ پٹواری نوازنول کی ملی بھگت سے میرے (مرحوم ) منیر احمد بھلرکی انتہائی قیمتی جائیداد بھاری رشوت پٹواری کو دیکر بروئے انتقال نمبر886وبروئے انتقال نمبر881اپنے نام جعلی فرضی دستخط انگوٹھا جات لگا کر سابقہ تاریخوں میں اپنے نام (ہبہ )منتقل کروالیا اور میری ملکیتی دکانات بر لب سڑک چک پر بھی قبضہ گروپ سے مل کر قبضہ کر لیا ہے اور مجھے دھکے مار کر گھر سے نکال دیا ہے ،اس نے مزید کہاکہ میرے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے دھوکہ دہی سے میری ملکیتی جائیدادسے مجھے مرحوم کیا گیا ہے میری وزیر اعلی پنجاب ،آئی جی پنجاب،ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان،ڈی پی اولیہ ڈی ایس پی سرکل چوک اعظم سے پر زور اپیل ہے کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے اور میری ملکیتی جائیداددکانات قبضہ گروپس سے واپس دلایا جائے ۔ رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.