سر بر ا ہ پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی لیہ کا دورہ کریں گے
لیہ(صبح پا کستان )سر بر ا ہ پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی الیہ کا دورہ کریں گے، آفس کا افتتاح کرینگے ، متعد د سیاسی رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت امکان۔ پاکستان عوامی راج کی بنیاد کے بعد آج ایم این اے جمشید خان دستی لیہ کا پہلا دورہ کرینگے جہاں اپنے پارٹی کے دفتر کا افتتاح کرینگے اورپریس کانفرنس بھی کرینگے۔ جمشید خان دستی کے دورہ کے موقع پر متعدد سیاسی شخصیات کی پاکستان عوامی راج می شمولیت بھی متوقع ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








