چیئر مین یوسی پیر جگی سید جعفر مزمل نے محمد موڑ پر گندم کٹائی کا افتتاح
لیہ(صبح پا کستان)چیئر مین یوسی پیر جگی سید جعفر مزمل نے محمد موڑ پر گندم کٹائی کا افتتاح کر دیا، افتتاح کے موقع پر فصل میں برکت کے لئے دعا کرائی گئی۔ محمد موڑ پر گندم کٹائی کا افتتاح کرتے ہوئے چیئر مین سید پیر جعفر مزمل نے کہاکہ ہاتھ سے محنت مزدوری کرنے والے کو اللہ تعالی نے اپنا دوست قرار دیا ہے۔ کسان ملک میں گندم پوری کرنے کے لئے دانہ دانہ کو محفوظ کریں اور فوڈ ، پاسکو مراکز تک بغیر کسی سفارش، رشوت کے اپنی گندم فروخت کریں۔ اس موقع پر انہوں نے گندم کی فصل میں خیرو برکت کے لئے دعا بھی کرائی۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






