• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو می پر چم

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2016
in First Page
0

ہو ئے ہیں کس قدر بے تو فیق فقیہان حرم ۔
ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو می پر چم
12439414_852342391538146_7087064570857965265_n - Copyلیہ(صبح پا کستان) ای ڈی او تعلیم دفترپر لہراتا جھنڈا تار تار، تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم لیہ کے ضلع لیہ میں تعلیم کے سب سے بڑے دفتر ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفس لیہ کے انٹری گیٹ کی دیوار پر پر قومی پرچم آویزاں ہے آویزاں پرچم کی شکشتہ حالت زار اور اس کا تار تار حال رو رو کر اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ محکمہ تعلیم کے اس مرکزی دفتر میں آنے اور جانے والے ہر خاص وعام شہری وسائل،ماتحت اہلکاران سے ای ڈی او تعلیم تک کے تمام افسران میں سے کسی ایک کی بھی نظروں میں یہ نہ آسکا ہے جہاں قومی پرچم کی حالت تار تار ہے وہیں سابقہ ای ڈی او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی کی خیر مقدمی پینا فلیکس بھی آویزں ہے سبقہ ای ڈی او تعلیم لیہ کے عرصہ تعیناتی لیہ کے دوران قومی پرچم کی طرف کسی کا دھیان نہ گیا اور حال ہی میں تعینات ہو نے والے نئے ای ڈی او تعلیم چوہدری محمد منشاءبھی خیر آ جا رہے ہیں مگر شاید یہ سارا منظر ابھی تک ان کی نگاہوں سے اوجھل رہا ہے ۔ امید ہے کہ نئے ای ڈی او تعلیم اپنے دفتر پر لگے شکشتہ قو می پرچم کو فوری طور پر تبدیل کرتے ہوئے محب وطن پا کستانی کا ثبوت دیں گے ۔

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

چیئر مین یوسی پیر جگی سید جعفر مزمل نے محمد موڑ پر گندم کٹائی کا افتتاح

Next Post

پانامہ لیکس اپوزیشن کی شازش نہیں ،چیف جسٹس پاکستان کے تحت اعلیٰ سطح کا کمیشن بنایا جائے ، عمران خان

Next Post

پانامہ لیکس اپوزیشن کی شازش نہیں ،چیف جسٹس پاکستان کے تحت اعلیٰ سطح کا کمیشن بنایا جائے ، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ہو ئے ہیں کس قدر بے تو فیق فقیہان حرم ۔ ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو می پر چم 12439414_852342391538146_7087064570857965265_n - Copyلیہ(صبح پا کستان) ای ڈی او تعلیم دفترپر لہراتا جھنڈا تار تار، تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم لیہ کے ضلع لیہ میں تعلیم کے سب سے بڑے دفتر ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفس لیہ کے انٹری گیٹ کی دیوار پر پر قومی پرچم آویزاں ہے آویزاں پرچم کی شکشتہ حالت زار اور اس کا تار تار حال رو رو کر اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ محکمہ تعلیم کے اس مرکزی دفتر میں آنے اور جانے والے ہر خاص وعام شہری وسائل،ماتحت اہلکاران سے ای ڈی او تعلیم تک کے تمام افسران میں سے کسی ایک کی بھی نظروں میں یہ نہ آسکا ہے جہاں قومی پرچم کی حالت تار تار ہے وہیں سابقہ ای ڈی او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی کی خیر مقدمی پینا فلیکس بھی آویزں ہے سبقہ ای ڈی او تعلیم لیہ کے عرصہ تعیناتی لیہ کے دوران قومی پرچم کی طرف کسی کا دھیان نہ گیا اور حال ہی میں تعینات ہو نے والے نئے ای ڈی او تعلیم چوہدری محمد منشاءبھی خیر آ جا رہے ہیں مگر شاید یہ سارا منظر ابھی تک ان کی نگاہوں سے اوجھل رہا ہے ۔ امید ہے کہ نئے ای ڈی او تعلیم اپنے دفتر پر لگے شکشتہ قو می پرچم کو فوری طور پر تبدیل کرتے ہوئے محب وطن پا کستانی کا ثبوت دیں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.