انٹر نیشنل ارتھ ڈئے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول گرلز میں سیمینار کا انعقاد : ماحولیاتی مسائل اور انسان کیوجہ سے ماحول...
Read moreDetailsلیہ ۔ سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور ،متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹر...
Read moreDetailsشرح خواند گی بڑحانے میں سرکاری اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی ا داروں کابھی اہم حصہ ہے ۔ایم این اے...
Read moreDetailsحکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں ۔ لیہ (صبح پا کستان)ضلع...
Read moreDetailsممکنہ سیلا ب کے پیشگی انتظا ما ت کااعلی سطحی جا ئزہ اجلاس ، ڈی سی او نے صدارت کی...
Read moreDetailsپاک فوج کے 12 اعلیٰ افسران کرپشن کے الزام میں ملازمت سے برطرف راولپنڈی( مانیٹرننگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل...
Read moreDetailsفتح پور ۔٘ مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک بچہ سمیت چھ افراد ہلاک فتح پور (صبح پا کستان )...
Read moreDetailsدیار غیر میں بسنے والے محب وطن پا کستانی مقبول جنجوعہ ویسے تو دبئی اپنے شاپنگ مالز، ماڈرن انفراسٹرکچر اور...
Read moreDetailsچھوٹو گینگ کے یر غمال بنائے گئے لیہ پولیس کے 5 اھلکاران بھی بازیاب لیہ (صبح پا کستان )چھوٹو اور...
Read moreDetailsاختیارات کے نا جا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا لیہ(صبح...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsکوٹ سلطان ۔آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔سید عابد حسین فاروقی
علامہ اقبال کی شاعری فکر و عمل کا بہترین نمونہ ہے آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سید عابد حسین فاروقی نے پریس کلب گلب کے زیر اہتما م یوم اقبال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال آفاقی شاعرتھے جہنوں نے اپنی شاعری میں عشق،فکر و عمل کی تعلیم سے روشناس کرایااور تصورپاکستان پیش کیا جس کو قائد اعظم نے عملی جامہ پہنایا اور پاکستان کی صورت میں علامہ اقبال کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں علامہ اقبال کی تعلیمات اوران کے فلسفہ خودی پر عمل پیرا ہو نے کی اشد ضرورت ہے اس موقع پر ملک محسن رضا ،جام محمد اشرف، ذوالفقار علی قریشی ،مہر در محمدکھیڑا، فہیم منجوٹھہ ،زاہد واندر،اظہر عباس بھٹی،ر انا قمر احسان ،جمیل احمد ڈونہ ،محمد اکرم خان ،ملک سجاد حسین ،وقار احمد اور دیگر بھی موجود تھے ۔