• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ چھوٹو گینگ کے یر غمال بنائے گئے لیہ پولیس کے 5 اھلکاران بھی بازیاب

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2016
in First Page
0

چھوٹو گینگ کے یر غمال بنائے گئے لیہ پولیس کے 5 اھلکاران بھی بازیاب
13055438_998051410282421_699058982252270544_nلیہ (صبح پا کستان )چھوٹو اور اس کے ساتھیوں کی جانب سے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے چھوٹو گینگ کی جانب سے یر غمال بنا ءے ءے گءے پو لیس اہل کاران بھی بازیاب کرا لئے گئے ۔ بازیاب ہو نے والے پو لیس اہل کاروں میں لیہ پو لیس کے پانچ اہل کار بھی بازیاب ہو ءے ۔
واضح رہے کہ چھوٹو گینگ کے خلاف پنجاب پولیس کا آپریشن گزشتہ 3 ہفتے سے جاری تھا جس میں گینگ کے ہاتھوں پولیس کے 6 اہلکار جاں بحق ہوئے جس کے بعد آپریشن میں پاک فوج کی مدد لی گئی تھی۔
پاک فوج کی جانب سے وارننگ کے بعد چھوٹو گینگ کے تمام کارندوں نے پاک فوج کے آگے ہتھیار ڈال دیئے جب کہ یرغمال بنائے گئے 24 اہلکاروں کو بھی رہا کردیا۔ چھوٹو گینگ کی جانب سے رہا کیے گئے پنجاب پولیس کے 24 اہلکار خیریت سے ہیں جنہیں سونمیانی میں قائم کیے گئے ہیڈ کوارٹر پہنچا دیا گیا ہے جہاں سے وہ ضروری کارروائی کے بعد اپنے گھروں کو روانہ ہوں گے۔

Post Views: 13
Tags: layyah police
Previous Post

لیہ ۔ اختیارات کے نا جا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا

Next Post

دیار غیر میں بسنے والے محب وطن پا کستانی … مقبول جنجوعہ

Next Post
دیار غیر میں بسنے والے محب وطن پا کستانی … مقبول جنجوعہ

دیار غیر میں بسنے والے محب وطن پا کستانی ... مقبول جنجوعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

چھوٹو گینگ کے یر غمال بنائے گئے لیہ پولیس کے 5 اھلکاران بھی بازیاب 13055438_998051410282421_699058982252270544_nلیہ (صبح پا کستان )چھوٹو اور اس کے ساتھیوں کی جانب سے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے چھوٹو گینگ کی جانب سے یر غمال بنا ءے ءے گءے پو لیس اہل کاران بھی بازیاب کرا لئے گئے ۔ بازیاب ہو نے والے پو لیس اہل کاروں میں لیہ پو لیس کے پانچ اہل کار بھی بازیاب ہو ءے ۔ واضح رہے کہ چھوٹو گینگ کے خلاف پنجاب پولیس کا آپریشن گزشتہ 3 ہفتے سے جاری تھا جس میں گینگ کے ہاتھوں پولیس کے 6 اہلکار جاں بحق ہوئے جس کے بعد آپریشن میں پاک فوج کی مدد لی گئی تھی۔ پاک فوج کی جانب سے وارننگ کے بعد چھوٹو گینگ کے تمام کارندوں نے پاک فوج کے آگے ہتھیار ڈال دیئے جب کہ یرغمال بنائے گئے 24 اہلکاروں کو بھی رہا کردیا۔ چھوٹو گینگ کی جانب سے رہا کیے گئے پنجاب پولیس کے 24 اہلکار خیریت سے ہیں جنہیں سونمیانی میں قائم کیے گئے ہیڈ کوارٹر پہنچا دیا گیا ہے جہاں سے وہ ضروری کارروائی کے بعد اپنے گھروں کو روانہ ہوں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.