• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اختیارات کے نا جا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2016
in First Page
0

اختیارات کے نا جا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا
25756905لیہ(صبح پاکستان) اختیارات کے ناجا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا،ڈویژنل پراسیکیوٹر و جنرل سیکرٹری فارسٹ گارڈ ایسوسی ایشن لیہ مہر مختیار احمد لوہانچ نے سیکرٹری جنگلات کو ڈویژنل فارسٹ آفیسر میاں جاوید اقبال کے خلاف دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ڈویژنل فارسٹ آفیسر میاں جاوید اقبال کی کرپشن بے نقاب لکڑی چوروں کی سرپرستی فراڈ میں ملوث متعدد مقدمات میں ملوث ہے،پرائیویٹ و سرکاری اہلکاروں کے ذریعے رشوت اکٹھی کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے درخواست میں یہ کہا گیا کہ ڈویژنل فارسٹ آفیسر لیہ میاں جاوید اقبال لکڑی چوروں کی سرپرستی کرنے پر دو مرتبہ سروس سے ڈسمس رہ چکا ہے ارباب اختیار سے ملی بھگت کرکے دوبارہ تعینات ہو جاتا ہے لیہ میں تین ماہ کی تعیناتی کے دوران جلال مائنر،حیات مائنر،دادو مائنر پر اپنے من پسند اہلکار تعینات کرکے درختوں کو صفایا کردیا ہے اپنے پرائیویٹ ڈرائیور ساجد اور سٹینو گرافر مظہر شاہ کے ذریعے فارسٹ گارڈز بلاک آفسران سے رشوت اکٹھی کی جا رہی ہے گذشتہ ماہ ڈی ایف او نے رشوت نہ دینے پر فارسٹ گارڈ کاشف جاوید اور اکرم سہیل کو معطل کر دیا تھا ٹمبر مافیا سے گٹھ جوڑ کر کے بھاری رقوم وصول کرنے کے شواہد بھی ہیں ڈی ایف او نے سیٹینو گرافر مظہر شاہ کو غیر قانونی طور پر اسٹیبلشمنٹ انچارج لگایا ہوا ہے متعدد لکڑی چوری کے مقدمات میں ملوث اعجاز خان پٹھان کی سرپرستی بھی میاں جاوید اقبال ڈی ایف او کر رہا ہے ڈی ایف او جاوید اقبال کے خلاف تھانہ شاہ رکن عالم ملتان میں جعلی چیک مالیتی 1108770/ کا مقدمہ درج ہے جبکہ اسی تھانہ میں ایک اور مقدمہ 757/15جعلی چیک مالیتی 828000/درج ہے ان مقدمات میں جاوید اقبال اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے ڈی ایف او جاوید اقبال کے خلاف کرپشن،بدعنوانی،فراڈ میں ملوث ہونے کے شواہد بھی موجود ہیں سیکرٹری جنگلات لاہور نے ڈویژنل پراسیکیوٹر و جنرل سیکرٹری فارسٹ گارڈ ایسوسی ایشن لیہ مہر مختیار احمد لوہانچ کی گذاری گئی درخواست پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کرپشن بدعنوانی میں ملوث ڈی ایف او جاوید اقبال کو فوری طور پر عہدہ سے ہٹا کر انکوائری عمل میں لائی جائے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

چھوٹو سے حساس ادارے تفتیش کریں گے :ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

لیہ چھوٹو گینگ کے یر غمال بنائے گئے لیہ پولیس کے 5 اھلکاران بھی بازیاب

Next Post

لیہ چھوٹو گینگ کے یر غمال بنائے گئے لیہ پولیس کے 5 اھلکاران بھی بازیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اختیارات کے نا جا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا 25756905لیہ(صبح پاکستان) اختیارات کے ناجا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا،ڈویژنل پراسیکیوٹر و جنرل سیکرٹری فارسٹ گارڈ ایسوسی ایشن لیہ مہر مختیار احمد لوہانچ نے سیکرٹری جنگلات کو ڈویژنل فارسٹ آفیسر میاں جاوید اقبال کے خلاف دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ڈویژنل فارسٹ آفیسر میاں جاوید اقبال کی کرپشن بے نقاب لکڑی چوروں کی سرپرستی فراڈ میں ملوث متعدد مقدمات میں ملوث ہے،پرائیویٹ و سرکاری اہلکاروں کے ذریعے رشوت اکٹھی کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے درخواست میں یہ کہا گیا کہ ڈویژنل فارسٹ آفیسر لیہ میاں جاوید اقبال لکڑی چوروں کی سرپرستی کرنے پر دو مرتبہ سروس سے ڈسمس رہ چکا ہے ارباب اختیار سے ملی بھگت کرکے دوبارہ تعینات ہو جاتا ہے لیہ میں تین ماہ کی تعیناتی کے دوران جلال مائنر،حیات مائنر،دادو مائنر پر اپنے من پسند اہلکار تعینات کرکے درختوں کو صفایا کردیا ہے اپنے پرائیویٹ ڈرائیور ساجد اور سٹینو گرافر مظہر شاہ کے ذریعے فارسٹ گارڈز بلاک آفسران سے رشوت اکٹھی کی جا رہی ہے گذشتہ ماہ ڈی ایف او نے رشوت نہ دینے پر فارسٹ گارڈ کاشف جاوید اور اکرم سہیل کو معطل کر دیا تھا ٹمبر مافیا سے گٹھ جوڑ کر کے بھاری رقوم وصول کرنے کے شواہد بھی ہیں ڈی ایف او نے سیٹینو گرافر مظہر شاہ کو غیر قانونی طور پر اسٹیبلشمنٹ انچارج لگایا ہوا ہے متعدد لکڑی چوری کے مقدمات میں ملوث اعجاز خان پٹھان کی سرپرستی بھی میاں جاوید اقبال ڈی ایف او کر رہا ہے ڈی ایف او جاوید اقبال کے خلاف تھانہ شاہ رکن عالم ملتان میں جعلی چیک مالیتی 1108770/ کا مقدمہ درج ہے جبکہ اسی تھانہ میں ایک اور مقدمہ 757/15جعلی چیک مالیتی 828000/درج ہے ان مقدمات میں جاوید اقبال اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے ڈی ایف او جاوید اقبال کے خلاف کرپشن،بدعنوانی،فراڈ میں ملوث ہونے کے شواہد بھی موجود ہیں سیکرٹری جنگلات لاہور نے ڈویژنل پراسیکیوٹر و جنرل سیکرٹری فارسٹ گارڈ ایسوسی ایشن لیہ مہر مختیار احمد لوہانچ کی گذاری گئی درخواست پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کرپشن بدعنوانی میں ملوث ڈی ایف او جاوید اقبال کو فوری طور پر عہدہ سے ہٹا کر انکوائری عمل میں لائی جائے۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.