سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلا ل کا دورہ لیہ ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر لیہ ندیم علی قیصر...
Read moreDetailsلیہ میں جاری موت کا کھیل خضرکلاسرا لیہ کی تحصیل کروڑ کے چک نمبر 105میں قیامت ٹوٹ پڑی ، زھریلی...
Read moreDetailsسانحہ چک 105فتح پور پولیس حکام کی وزیر اعلی پنجاب سے ویڈیو لنک کے دوران بریفینگ لیہ( صبح پا کستان...
Read moreDetailsبھٹہ مزدوروں کا حکومتی نوٹیفیکشن کے مطابق اجرت نہ ملنے پر احتجاجی دھرنا Brick kiln Labour لیہ( صبح پا کستان...
Read moreDetailsسانحہ چک105 ۔ڈی سی او لیہ کو او ایس ڈی بنا ئے جانے کے احکامات جاری وزیر اعلی اسپکشن ٹیم نے...
Read moreDetailsوزیر اعظم نواز شریف سکھر کے دورے پر سکھر ملتان موٹر وے کا افتتاح اور عوامی جلسے سے خطاب کریں...
Read moreDetailsچشمِ نم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عفت زندگی اور موت انسان کے ساتھ ساتھ ازل سے قدم بہ قدم چلتی آ رہی ہے ۔کوئی...
Read moreDetailsحکو مت کوٹ سلطان میں آ ئل ٹینکر میں آگ لگنے سے جلنے والی دکانوں کے غریب مالکان کے نقصانات...
Read moreDetailsزہریلی مٹھائی سے متا ثرہ جناح ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا...
Read moreDetailsپیرامیڈیکل سکول لیہ کا سالانہ رزلٹ 75میں سے 36طالبعلم فیل Para medical School لیہ(صبح پا کستان)گورنمنٹ پیرامیڈیکل سکول لیہ کا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsدورہ پڑنے والا نوجوان ڈ اکٹروں کی غفلت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں دم توڑ گیا ، والدین کا احتجاج

لیہ(صبح پا کستان ) دورہ پڑنے والا نوجوان ڈ اکٹروں کی غفلت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں دم توڑ گیا۔ تفصیل کے مطابق لدھانہ کے رہائشی محمد رفیق بھٹہ کا 18سالہ کا جواں سالہ بیٹا محمد سہیل جس کو گزشتہ روز بے ہوشی کا دورہ پڑا۔ مریض کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کیا گیا جہاں ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹر ز خوش گپیوں میں مصرو ف رہے اور مریض کے والد کے اصرار کے باوجود چیک اپ نہ کیا ۔ محمد رفیق کے مطابق دو گھنٹوں بعد ڈاکٹر نے بوتل لگانا چاہی تو میر ا بیٹا فوت ہو چکا تھا۔ محمد رفیق اور اہل خانہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وزیر اعلی پنجاب اس کے بیٹوں کی موت کے ذمہ دار ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کریں ورنہ شدید احتجاج کیا جائے گا۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر