• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والوں کے لئے حکو مت پنجاب کا امدادی پیکج

webmaster by webmaster
اپریل 25, 2016
in First Page
0

زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والوں کے لئے حکو مت پنجاب کا امدادی پیکج
صوبا ئی وزیر خوراک میاں بلال یٰسین نے عمر حیا ت کو 50لا کھ روپے جبکہ دیگر افراد میں پا نچ پا نچ لا کھ روپے ما لیت کے چیک تقسیم کیے
Pic From Layyah 24-04-2016.........adلیہ (صبح پا کستان) صوبا ئی وزیر خوراک میاں بلال یٰسین نے کہا ہے کہ زہریلی مٹھا ئی ہلا کتوں کے سنگین واقعہ اوپن انکوائری کا عمل متعلقہ چک میں شروع کیا جا رہا ہے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ء ایسے معاملے میں غفلت و کو تا ہی کے مرتکب متعلقہ حکام کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا یہ با ت انہو ں نے چک نمبر105 ایم ایل میں مر حو مین کے لو احقین میں امدادی چیک دینےکے موقع پر کہی ۔ صوبا ئی وزیر خوراک میاں بلال یٰسین نے آج یہاں زہریلی مٹھا ئی کھا نے سے جا بحق ہو نے والے مرحومین کے لواحقین میں حکو مت پنجاب کی جا نب سے فی کس پا نچ لا کھ روپے ما لیت کی خصوصی ما لی امداد چیک دئیے اس سلسلہ میں انہو ں نے چک نمبر105ایم ایل میں عمر حیا ت کو 50لا کھ روپے ما لیت کے چیک دئیے جبکہ دیگر افراد میں پا نچ پا نچ لا کھ روپے ما لیت کے چیک تقسیم کیے گئے اور مجمو عی طور پر 21مرحوم افراد کے لواحقین میں چیک تقسیم کیے جا رہے ہیں ۔ اس موقع پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد ، صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ، ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن ، سابق صوبا ئی وزیر ملک احمد علی اولکھ ، سابق ایم پی اے ملک عبد الشکور سواگ ،رہنما مسلم لیگ ن رانا اعجاز سہیل ،سید الطاف حسین شاہ اور معززین علا قہ کی کثیر تعداد موجو د تھی ۔ صوبا ئی وزیر خوراک نے جا بحق ہو نے والے افراد کے ورثاء سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب نے اس واقعہ فوری نو ٹس لیتے ہو ئے صوبا ئی سیکرٹری صحت حکو مت پنجا ب و دیگر طبی ماہرین پر مشتمل خصوصی انسپکشن و انکوائری ٹیم کو معاملا ت کی چھا ن بین کے لئے لیہ روانہ کر دیا تھا ۔ جو گزشتہ دو روز سے متعلقہ ڈاکٹروں ، طبی عملے و دیگر سرکا ری حکا م سے تفصیلی و جا مع انکو ائری کا عمل بروئے کار لا رہی ہے جس کی روزانہ کی بنیا د پر رپورٹ حکو مت پنجا ب کو دی جا رہی ہے انہو ں نے لواحقین سے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب انہیں خصوصی طور پر معاملا ت کی براہ راست نگرانی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی اور دکھ سکھ میں شریک ہو نے اور ما لی اعانت کی فراہمی کے لئے اپنے نما ئندے کے طور پر انہیں بھجوا یا ہے انہو ں نے جا بحق ہو نے والے افراد کے سانحہ ارتحال پر گہرے دکھ ، رنج و ملا ل کا اظہار کیا اور مرحو مین کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی و درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کی گئیں ۔

Pic From Layyah 25-04-2016(a)

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

شب وروز زند گی قسط59 .. انجم صحرائی

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔عوام نے پنجاب حکو مت کی گڈ گورننس دیکھ لی ۔ ہسپتا لوں میں لوگ مر رہے ہیں

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔عوام نے پنجاب حکو مت کی گڈ گورننس دیکھ لی ۔ ہسپتا لوں میں لوگ مر رہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والوں کے لئے حکو مت پنجاب کا امدادی پیکج صوبا ئی وزیر خوراک میاں بلال یٰسین نے عمر حیا ت کو 50لا کھ روپے جبکہ دیگر افراد میں پا نچ پا نچ لا کھ روپے ما لیت کے چیک تقسیم کیے Pic From Layyah 24-04-2016.........adلیہ (صبح پا کستان) صوبا ئی وزیر خوراک میاں بلال یٰسین نے کہا ہے کہ زہریلی مٹھا ئی ہلا کتوں کے سنگین واقعہ اوپن انکوائری کا عمل متعلقہ چک میں شروع کیا جا رہا ہے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ء ایسے معاملے میں غفلت و کو تا ہی کے مرتکب متعلقہ حکام کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا یہ با ت انہو ں نے چک نمبر105 ایم ایل میں مر حو مین کے لو احقین میں امدادی چیک دینےکے موقع پر کہی ۔ صوبا ئی وزیر خوراک میاں بلال یٰسین نے آج یہاں زہریلی مٹھا ئی کھا نے سے جا بحق ہو نے والے مرحومین کے لواحقین میں حکو مت پنجاب کی جا نب سے فی کس پا نچ لا کھ روپے ما لیت کی خصوصی ما لی امداد چیک دئیے اس سلسلہ میں انہو ں نے چک نمبر105ایم ایل میں عمر حیا ت کو 50لا کھ روپے ما لیت کے چیک دئیے جبکہ دیگر افراد میں پا نچ پا نچ لا کھ روپے ما لیت کے چیک تقسیم کیے گئے اور مجمو عی طور پر 21مرحوم افراد کے لواحقین میں چیک تقسیم کیے جا رہے ہیں ۔ اس موقع پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد ، صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ، ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن ، سابق صوبا ئی وزیر ملک احمد علی اولکھ ، سابق ایم پی اے ملک عبد الشکور سواگ ،رہنما مسلم لیگ ن رانا اعجاز سہیل ،سید الطاف حسین شاہ اور معززین علا قہ کی کثیر تعداد موجو د تھی ۔ صوبا ئی وزیر خوراک نے جا بحق ہو نے والے افراد کے ورثاء سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب نے اس واقعہ فوری نو ٹس لیتے ہو ئے صوبا ئی سیکرٹری صحت حکو مت پنجا ب و دیگر طبی ماہرین پر مشتمل خصوصی انسپکشن و انکوائری ٹیم کو معاملا ت کی چھا ن بین کے لئے لیہ روانہ کر دیا تھا ۔ جو گزشتہ دو روز سے متعلقہ ڈاکٹروں ، طبی عملے و دیگر سرکا ری حکا م سے تفصیلی و جا مع انکو ائری کا عمل بروئے کار لا رہی ہے جس کی روزانہ کی بنیا د پر رپورٹ حکو مت پنجا ب کو دی جا رہی ہے انہو ں نے لواحقین سے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب انہیں خصوصی طور پر معاملا ت کی براہ راست نگرانی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی اور دکھ سکھ میں شریک ہو نے اور ما لی اعانت کی فراہمی کے لئے اپنے نما ئندے کے طور پر انہیں بھجوا یا ہے انہو ں نے جا بحق ہو نے والے افراد کے سانحہ ارتحال پر گہرے دکھ ، رنج و ملا ل کا اظہار کیا اور مرحو مین کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی و درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کی گئیں ۔

Pic From Layyah 25-04-2016(a)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.