• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ گو رنمنٹ ایم سی مڈل سکو ل نمبر 2میں سکو ل کے طلباء اور اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کی تقریب

webmaster by webmaster
اپریل 24, 2016
in First Page
0

گو رنمنٹ ایم سی مڈل سکو ل نمبر 2میں سکو ل کے طلباء اور اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کی تقریب
Pic From Layyah 24-04-2016لیہ (صبح پا کستان) طا لب علمو ں کی کو الٹی ایجوکیشن کے لئے اساتذہ کر ام کے ساتھ ساتھ والدین بھی بھر پور محنت کے ذریعے سو فیصد نتا ئج کو یقینی بنا سکتے ہیں اس کے لئے بچوں کے والدین کی معاونت نہ صرف کو الٹی ایجو کیشن کے لئے ضروری ہے بلکہ سکو لو ں کے نتا ئج میں اضا فہ کے لئے بھی اساتذہ کرام اور والدین کی مشترکہ کو ششیں نتا ئج کو بہتر بنا سکتی ہیں یہ با ت گو رنمنٹ ایم سی مڈل سکو ل نمبر 2میں گزشتہ روز سکو ل کے طلبا ء کی پنجم و مڈل میں بہتر نتا ئج اور اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہی ۔ تقریب کی صدارت ہیڈ ماسٹر عبد الغفار کھیرانی نے کی جبکہ مہما ن خصوصی سینئر ہیڈ ماسٹر سید غلام مصطفی شاہ تھے تقریب میں طلبا ء نے سبق آموز خا کے ، پیش کیے جبکہ حسن قرات ، نعت خوانی ، تقاریر اور ملی نغمو ں کے مقابلے بھی ہو ئے اور سکو ل کے طلبا ء مبشر حسین او ر ہم نوا نے سرائیکی قوالی پیش کر کے سامعین سے خوب داد حاصل کی ۔ تقریب میں طلبا ء کے والدین نے بچوں کی بھر پو ر تیاری اور کوالٹی ایجو کیشن کے لئے اساتذہ کرام راول بلوچ ، چوہدری محمد جمیل و فہیم الدین بو دلہ کی شاندار خد ما ت کو سراج تحسین پیش کیا ۔ جن کی کاوشوں کی بدولت سکو ل کے طلبا ء نے 465، 464، 345، 355،354نمبر حاصل کر کے سکو ل کا سو فیصد رزلٹ آنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر ہیڈ ماسٹر نے خطا ب کرتے ہو ئے والدین کو یقین دلا یا کہ سکو ل کا سو فیصد رزلٹ اساتذہ کی بھر پور محنت اور والدین کی معاونت سے مکمل ہوا ہے انہو ں نے اس جذبے کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح محنت سے کا م کر تے رہیں گے ۔ تقریب میں اساتذہ کرام اور طلبا ء کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں نما یا ں کا رکردگی کے حامل طالب علمو ں میں انعاما ت اور اساتذہ کرام میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ۔

Pic From Layyah 24-04-2016

Post Views: 31
Tags: layah news
Previous Post

عشق عام ہوتا جا رہا ہے .. تحریر:انعام الحق

Next Post

لیہ میں زیریلی مٹھائی کھانے سے 22افراد کی موت نے حکومت پنجاب کی کاغذی مہموں کا پول کھول دیا،جاوید کنجال

Next Post

لیہ میں زیریلی مٹھائی کھانے سے 22افراد کی موت نے حکومت پنجاب کی کاغذی مہموں کا پول کھول دیا،جاوید کنجال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

گو رنمنٹ ایم سی مڈل سکو ل نمبر 2میں سکو ل کے طلباء اور اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کی تقریب Pic From Layyah 24-04-2016لیہ (صبح پا کستان) طا لب علمو ں کی کو الٹی ایجوکیشن کے لئے اساتذہ کر ام کے ساتھ ساتھ والدین بھی بھر پور محنت کے ذریعے سو فیصد نتا ئج کو یقینی بنا سکتے ہیں اس کے لئے بچوں کے والدین کی معاونت نہ صرف کو الٹی ایجو کیشن کے لئے ضروری ہے بلکہ سکو لو ں کے نتا ئج میں اضا فہ کے لئے بھی اساتذہ کرام اور والدین کی مشترکہ کو ششیں نتا ئج کو بہتر بنا سکتی ہیں یہ با ت گو رنمنٹ ایم سی مڈل سکو ل نمبر 2میں گزشتہ روز سکو ل کے طلبا ء کی پنجم و مڈل میں بہتر نتا ئج اور اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہی ۔ تقریب کی صدارت ہیڈ ماسٹر عبد الغفار کھیرانی نے کی جبکہ مہما ن خصوصی سینئر ہیڈ ماسٹر سید غلام مصطفی شاہ تھے تقریب میں طلبا ء نے سبق آموز خا کے ، پیش کیے جبکہ حسن قرات ، نعت خوانی ، تقاریر اور ملی نغمو ں کے مقابلے بھی ہو ئے اور سکو ل کے طلبا ء مبشر حسین او ر ہم نوا نے سرائیکی قوالی پیش کر کے سامعین سے خوب داد حاصل کی ۔ تقریب میں طلبا ء کے والدین نے بچوں کی بھر پو ر تیاری اور کوالٹی ایجو کیشن کے لئے اساتذہ کرام راول بلوچ ، چوہدری محمد جمیل و فہیم الدین بو دلہ کی شاندار خد ما ت کو سراج تحسین پیش کیا ۔ جن کی کاوشوں کی بدولت سکو ل کے طلبا ء نے 465، 464، 345، 355،354نمبر حاصل کر کے سکو ل کا سو فیصد رزلٹ آنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر ہیڈ ماسٹر نے خطا ب کرتے ہو ئے والدین کو یقین دلا یا کہ سکو ل کا سو فیصد رزلٹ اساتذہ کی بھر پور محنت اور والدین کی معاونت سے مکمل ہوا ہے انہو ں نے اس جذبے کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح محنت سے کا م کر تے رہیں گے ۔ تقریب میں اساتذہ کرام اور طلبا ء کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں نما یا ں کا رکردگی کے حامل طالب علمو ں میں انعاما ت اور اساتذہ کرام میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ۔

Pic From Layyah 24-04-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.