• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ میں زیریلی مٹھائی کھانے سے 22افراد کی موت نے حکومت پنجاب کی کاغذی مہموں کا پول کھول دیا،جاوید کنجال

webmaster by webmaster
اپریل 24, 2016
in First Page
0

لیہ میں زیریلی مٹھائی کھانے سے 22افراد کی موت نے حکومت پنجاب کی کاغذی مہموں کا پول کھول دیا،جاوید کنجال
10565105_259407987587675_6011741183470799954_nلیہ(صبح پا کستان)ضلعی سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال نے کہا کہ حکومت پنجاب کی گڈ گورنس کا پول کھل کر سامنے آگیا حکومت پنجاب کے تمام محکموں کے ضلعی افسران وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرح کاغذی اعداد شمار کے گھوڑے ڈورا رہے ہیں پورے پنجاب میں چلنے والی انسداد ملاوٹ مہم کیلئے چلنے والی کاغذی رپورٹ کی قلعی کھل کر سامنے آگئی ہے،ضلع لیہ کی انسداد ملاوٹ مہم کے کارنامے کے نتیجہ میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 22افراد کی موت پر ڈی سی او لیہ سمیت دیگر ذمہ داران افسران کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیئے تھا ان افسران کے خلاف کاروائی صرف اس لئے نہیں ہوگی کیونکہ یہ لوگ کماؤ پوت کی حیثیت رکھتے ہیں ،پاکستان پیپلز پارٹی سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے جنوبی پنجاب میں بسنے والے ایک ہی خاندان کے اتنے لوگوں کی وفات پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اس کے حکومتی ذمہ داران کو سوگوار خاندان سے تعزیت کرنے کیلئے فرصت ہی نہیں کیونکہ وہ جنوبی پنجاب میں بسنے والے لوگوں کو انسان ہی نہیں سمجھتے وہ وقت دور نہیں جب جنوبی پنجاب کے لوگ اپنے حق کیلئے غاصب حکمرانوں کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالیں گے۔

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ گو رنمنٹ ایم سی مڈل سکو ل نمبر 2میں سکو ل کے طلباء اور اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کی تقریب

Next Post

لیہ ۔جنگلات اراضی پر قبضہ ۔بلاک آفیسر سے فارسٹ گارڈ ، اور جنگل کو نقصان پہنچانے پر 30لاکھ کی ریکوری

Next Post

لیہ ۔جنگلات اراضی پر قبضہ ۔بلاک آفیسر سے فارسٹ گارڈ ، اور جنگل کو نقصان پہنچانے پر 30لاکھ کی ریکوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ میں زیریلی مٹھائی کھانے سے 22افراد کی موت نے حکومت پنجاب کی کاغذی مہموں کا پول کھول دیا،جاوید کنجال 10565105_259407987587675_6011741183470799954_nلیہ(صبح پا کستان)ضلعی سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال نے کہا کہ حکومت پنجاب کی گڈ گورنس کا پول کھل کر سامنے آگیا حکومت پنجاب کے تمام محکموں کے ضلعی افسران وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرح کاغذی اعداد شمار کے گھوڑے ڈورا رہے ہیں پورے پنجاب میں چلنے والی انسداد ملاوٹ مہم کیلئے چلنے والی کاغذی رپورٹ کی قلعی کھل کر سامنے آگئی ہے،ضلع لیہ کی انسداد ملاوٹ مہم کے کارنامے کے نتیجہ میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 22افراد کی موت پر ڈی سی او لیہ سمیت دیگر ذمہ داران افسران کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیئے تھا ان افسران کے خلاف کاروائی صرف اس لئے نہیں ہوگی کیونکہ یہ لوگ کماؤ پوت کی حیثیت رکھتے ہیں ،پاکستان پیپلز پارٹی سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے جنوبی پنجاب میں بسنے والے ایک ہی خاندان کے اتنے لوگوں کی وفات پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اس کے حکومتی ذمہ داران کو سوگوار خاندان سے تعزیت کرنے کیلئے فرصت ہی نہیں کیونکہ وہ جنوبی پنجاب میں بسنے والے لوگوں کو انسان ہی نہیں سمجھتے وہ وقت دور نہیں جب جنوبی پنجاب کے لوگ اپنے حق کیلئے غاصب حکمرانوں کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالیں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.