جنگلات اراضی پر قبضہ ۔بلاک آفیسر سے فارسٹ گارڈ ، اور جنگل کو نقصان پہنچانے پر 30لاکھ کی ریکوری
لیہ(صبح پا کستان )جنگلات اراضی پر قبضہ و محکمہ کو نقصان پہنچانے پر بلاک آفیسر کو فارسٹ گارڈ بنادیا گیا ،تفصیل کے مطابق فتح پور رینج میں تعینات بلاک آفیسر غلام نبی کو ڈویژنل فارسٹ آفیسر میاں جاوید نے محکمہ جنگلات کی زمین شوکت آباد اور فتح پو رمیں قبضہ مافیا کے ہاتھوں قبضہ کرانے پر تنزلی کرتے ہوئے بلاک آفیسر سے فارسٹ گارڈ بنا دیا اور جنگل کو نقصان پہنچانے پر 30لاکھ کی ریکوری کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








