• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زہریلی مٹھائی کھانے سےآٹھ بھائی ایک بہن سمیت جا ں بحق افراد کی تعداد 23ہو گئی

webmaster by webmaster
اپریل 27, 2016
in First Page
0

زہریلی مٹھائی کھانے سےآٹھ بھائی ایک بہن سمیت جا ں بحق افراد کی تعداد 23ہو گئی
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کی لواحقین کے گھر آمد ،مکمل تحقیقات کے بعد ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی

Punjab Food Authority’s Ayesha Mumtaz
Punjab Food Authority’s Ayesha Mumtaz

لیہ(صبح پا کستان )زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں ہونے والے افراد کی تعداد 23ہو گئی، آج 3افراد جان کی بازی ہا ر گئے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کی لواحقین کے گھر آمد، ہلاکتوں کی تفصیلی رپورٹ کا جائزہ لیا۔وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پرپنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے گھر پہنچی اور مٹھائی سے ہونے والی ہلاکتوں پر لواحقین سے گفتگو کی۔ اہل علاقہ نے عائشہ ممتاز کو آڑے ہاتھوں لیا اورضلعی انتظامیہ کی بے حسی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ اس موقع پر عائشہ ممتاز نے لواحقین کو معاملہ کی مکمل تحقیقات کے بعد ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروائی۔ قبل ازیں عائشہ ممتاز نے مٹھائی بنانے والے کھوکھے کی جگہ کا جائزہ لیا اور عینی شاہدین سے بھی گفتگو کی۔ بعد ازاں عائشہ ممتاز نے چک کی مختلف دوکانوں میں جا کر اشیاء چیک کی اور دوکانوں سے ملنے والے زائدالمعیار مشروبات کی بوتلوں پر انتظامیہ کی سرزنش کرتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہ عائشہ ممتاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تمام شوہدات جمع کئے جارہے ہیں اور ملوث پائے جانے والے دوکانداروں اور کوتاہی کے مرتکب افسران کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔علاوہ ازیں لیہ کے نواحی چک 105ایم ایل میں بیٹے کی پیدائش پر زہریلی مٹھائی کھانے سے جا ں بحق افراد کی تعداد 23ہو گئی جن میںآٹھ بھائی اور بہن بھی شامل ہیں۔

pic aysha

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔جنگلات اراضی پر قبضہ ۔بلاک آفیسر سے فارسٹ گارڈ ، اور جنگل کو نقصان پہنچانے پر 30لاکھ کی ریکوری

Next Post

سا نحہ چک 105(خصو صی رپورٹ) عبد الرحمن فریدی

Next Post
لیہ ۔ سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا

سا نحہ چک 105(خصو صی رپورٹ) عبد الرحمن فریدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

زہریلی مٹھائی کھانے سےآٹھ بھائی ایک بہن سمیت جا ں بحق افراد کی تعداد 23ہو گئی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کی لواحقین کے گھر آمد ،مکمل تحقیقات کے بعد ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی

Punjab Food Authority’s Ayesha Mumtaz
Punjab Food Authority’s Ayesha Mumtaz

لیہ(صبح پا کستان )زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں ہونے والے افراد کی تعداد 23ہو گئی، آج 3افراد جان کی بازی ہا ر گئے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کی لواحقین کے گھر آمد، ہلاکتوں کی تفصیلی رپورٹ کا جائزہ لیا۔وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پرپنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے گھر پہنچی اور مٹھائی سے ہونے والی ہلاکتوں پر لواحقین سے گفتگو کی۔ اہل علاقہ نے عائشہ ممتاز کو آڑے ہاتھوں لیا اورضلعی انتظامیہ کی بے حسی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ اس موقع پر عائشہ ممتاز نے لواحقین کو معاملہ کی مکمل تحقیقات کے بعد ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروائی۔ قبل ازیں عائشہ ممتاز نے مٹھائی بنانے والے کھوکھے کی جگہ کا جائزہ لیا اور عینی شاہدین سے بھی گفتگو کی۔ بعد ازاں عائشہ ممتاز نے چک کی مختلف دوکانوں میں جا کر اشیاء چیک کی اور دوکانوں سے ملنے والے زائدالمعیار مشروبات کی بوتلوں پر انتظامیہ کی سرزنش کرتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہ عائشہ ممتاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تمام شوہدات جمع کئے جارہے ہیں اور ملوث پائے جانے والے دوکانداروں اور کوتاہی کے مرتکب افسران کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔علاوہ ازیں لیہ کے نواحی چک 105ایم ایل میں بیٹے کی پیدائش پر زہریلی مٹھائی کھانے سے جا ں بحق افراد کی تعداد 23ہو گئی جن میںآٹھ بھائی اور بہن بھی شامل ہیں۔

pic aysha

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.