Tag: kotsultan news

کوٹ سلطان ۔ نوجوان صحافی اور معروف  سیاسی و سماجی کارکن محمد اکرم دستی بقضاءے الہی وفات پا گءے ، مرحوم کی نماز جنازہ مقامی عید گاہ میں ادا کی گءی ، نمازجنازہ میں کثیر تعداد میں لو گوں نے شرکت کی ۔ مرحوم روزنامہ خبریں کے نماءندہ اور مقامی یو نین کو نسل کے منتخب کو نسلر بھی تھے
کوٹ سلطان ۔ ممبران اسمبلی بھتہ خوری کرتے ہیں ، کرپٹ ممبران اسمبلی کے لیے سزائے موت کا بل سب سے پہلے میں نے پیش کیا ،بل پاس ہو جائے تو کئی سیاست دانوں نظر نہیں آئیں گے ۔جمشید خان دستی
Page 2 of 8 1 2 3 8

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک