لیہ [صبح پا کستان } ریسکو نوجوانوں کی قابل فخحر کارکردگی ۔بے ہو ش رکشہ مریض کی خطیر رقم ورثا کے حوالہ کردی ۔
تفصیل کے مطا بق شام کے 06:31 بجے کنٹرول روم میں اطلاع موصول ہوئی کہ اشرف المدارس کے سامنے ایک رکشے نے پیدل جا رہے شخص کو ٹکر مار دی ہے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم صرف تین منٹ میں موقع پر پہنچی۔ مریض بے ہوش تھا، سر پر گہری چوٹ تھی۔ ریسکیورز نے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے موقع پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ منتقل کر دیا۔
جب مریض کا سامان چیک کیا گیا تو اس کے پاس 32100 ہزار روپے نقدی موجود تھی، جو ان کے بھتیجے کے حوالے کر دی گئی۔
یہ واقعہ ریسکیو 1122 کی فرض شناسی اور ایمانداری کا زندہ ثبوت ہے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










