• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھاولپور .سات رنگی شام سیزن 2 اور پاکستان انٹرپرینیور ایمپاورمنٹ فورم (PEEF) کا یومِ تاسیس کی شاندار باوقار تقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2025
in بہاول پور, جنوبی پنجاب
0
بھاولپور .سات رنگی شام سیزن 2 اور پاکستان انٹرپرینیور ایمپاورمنٹ فورم (PEEF) کا یومِ تاسیس کی شاندار باوقار تقریب کا انعقاد

بہاولپور (صبح پاکستان ) – پاکستان انٹرپرینیور ایمپاورمنٹ فورم (PEEF) کا یومِ تاسیس اور "سات رنگی شام سیزن 2” کی تقریب گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج فار ویمن بہاولپور میں نہایت شاندار اور پروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی میزبانی کالج کی پرنسپل محترمہ سمیرا صالحہ اور چیئرپرسن و فاؤنڈر PEEF محترمہ شازیہ نورین خان نے کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسول مقبول ﷺ سے ہوا۔ قومی ترانے کے بعد پروگرام کا آغاز ہوا اس خیالات کا اظہار تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے گزشتہ روز سید تابش الوری سے ملاقات کے دوران کہی اس کے بعد مقابلوں کا آغاز کیا گیا جن میں تقریری، پچ پریزنٹیشن، گلوکاری، آرٹ، فوٹوگرافی، ہینڈی کرافٹ اور ککنگ شامل تھے۔ طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی اور شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ نتائج کے مطابق تقریری اور ککنگ مقابلہ APWA اسکول نے جیتا، پچ پریزنٹیشن میں گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج فار ویمن نے کامیابی حاصل کی جبکہ پینٹنگ مقابلے میں شاہدہ اسلام انسٹی ٹیوٹ کے نعمان خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مہمانِ خصوصی جامعہ اسلامیہ بہاولپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کے نمائندہ ڈاکٹر نوید رانجھا تھے، جبکہ خواتین یونیورسٹی بہاولپور کی نمائندگی پروفیسر ڈاکٹر آمنہ نے کی۔ مہمانانِ اعزاز میں پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم (VC خواتین یونیورسٹی بہاولپور)، محترمہ آصفہ سلیم (چیئرپرسن APWA بہاولپور), جام حضور بخش لاڑ (چیئرمین کسان بورڈ پنجاب), اکرم انصاری (سماجی کارکن و تحریک بحالی صوبہ بہاولپور), خالد سعید (فنکار و مصور), محمد ارحم (سوشل انٹرپرینیور), محمد شاکر (CEO Data Edge), امجد ملک (ینگ بزنس اونر), پروفیسر ڈاکٹر فرحانہ سروت, محترمہ فوزیہ ایوب قریشی, محترمہ رضوانہ گیلانی (پرنسپل APWA اسکول), طارق حمید سلیمانی, ڈاکٹر شاہیر رضوی, محسن رضا جویہ (فوٹوگرافر), BWCCI و BCCI ٹیمز, پکسار زمین ٹیم, بائیکرز ایسوسی ایشن اور دیگر معزز شخصیات شامل تھیں۔ "پرائیڈ آف بہاولپور ایوارڈز” کے تحت پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم، محترمہ آصفہ سلیم، محمد ارحم، خالد سعید، اکرم انصاری اور جام حضور بخش لاڑ کو خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ تقریب کے کامیاب انعقاد کا سہرا PEEF ٹیم (مسز بشریٰ، مسز مدیحہ، مسز حوریہ، عبد الرحمان خان، سبحان خان، ولی خان، رانا غضنفر، عرفان خان، عثمان شاہین، محمد نعمان، مدیحہ طاہر، حوریہ طارق، ڈاکٹر غوث نازنین)، گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج فار ویمن کی ٹیم (پرنسپل مسز سمیرا صالحہ اور فیکلٹی ممبران)، اور میڈیا ٹیمز ( محمد انور مغل ڈاکٹر محمد اکرم خان، حنظلہ معاویہ صدر ریجنل پریس کلب بھاولپور ارشد بھٹی راجپوت اور ٹیم) کے تعاون کو جاتا ہے۔ تقریب کے اختتام پر مہمانوں اور اسپانسرز کو شیلڈز پیش کی گئیں جبکہ شرکاء کے اعزاز میں ہائی ٹی کا بھی اہتمام کیا گیا اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کی گئی

Post Views: 60
Tags: bhawalpor news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔کوہ سلیمان کے دامن سے مون سون سیلابی ریلے سے صدیوں پرانے نایاب سکے اور قدیمی نوادرات دریافت

Next Post

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

Next Post
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

بہاولپور (صبح پاکستان ) – پاکستان انٹرپرینیور ایمپاورمنٹ فورم (PEEF) کا یومِ تاسیس اور "سات رنگی شام سیزن 2" کی تقریب گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج فار ویمن بہاولپور میں نہایت شاندار اور پروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی میزبانی کالج کی پرنسپل محترمہ سمیرا صالحہ اور چیئرپرسن و فاؤنڈر PEEF محترمہ شازیہ نورین خان نے کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسول مقبول ﷺ سے ہوا۔ قومی ترانے کے بعد پروگرام کا آغاز ہوا اس خیالات کا اظہار تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے گزشتہ روز سید تابش الوری سے ملاقات کے دوران کہی اس کے بعد مقابلوں کا آغاز کیا گیا جن میں تقریری، پچ پریزنٹیشن، گلوکاری، آرٹ، فوٹوگرافی، ہینڈی کرافٹ اور ککنگ شامل تھے۔ طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی اور شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ نتائج کے مطابق تقریری اور ککنگ مقابلہ APWA اسکول نے جیتا، پچ پریزنٹیشن میں گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج فار ویمن نے کامیابی حاصل کی جبکہ پینٹنگ مقابلے میں شاہدہ اسلام انسٹی ٹیوٹ کے نعمان خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مہمانِ خصوصی جامعہ اسلامیہ بہاولپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کے نمائندہ ڈاکٹر نوید رانجھا تھے، جبکہ خواتین یونیورسٹی بہاولپور کی نمائندگی پروفیسر ڈاکٹر آمنہ نے کی۔ مہمانانِ اعزاز میں پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم (VC خواتین یونیورسٹی بہاولپور)، محترمہ آصفہ سلیم (چیئرپرسن APWA بہاولپور), جام حضور بخش لاڑ (چیئرمین کسان بورڈ پنجاب), اکرم انصاری (سماجی کارکن و تحریک بحالی صوبہ بہاولپور), خالد سعید (فنکار و مصور), محمد ارحم (سوشل انٹرپرینیور), محمد شاکر (CEO Data Edge), امجد ملک (ینگ بزنس اونر), پروفیسر ڈاکٹر فرحانہ سروت, محترمہ فوزیہ ایوب قریشی, محترمہ رضوانہ گیلانی (پرنسپل APWA اسکول), طارق حمید سلیمانی, ڈاکٹر شاہیر رضوی, محسن رضا جویہ (فوٹوگرافر), BWCCI و BCCI ٹیمز, پکسار زمین ٹیم, بائیکرز ایسوسی ایشن اور دیگر معزز شخصیات شامل تھیں۔ "پرائیڈ آف بہاولپور ایوارڈز" کے تحت پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم، محترمہ آصفہ سلیم، محمد ارحم، خالد سعید، اکرم انصاری اور جام حضور بخش لاڑ کو خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ تقریب کے کامیاب انعقاد کا سہرا PEEF ٹیم (مسز بشریٰ، مسز مدیحہ، مسز حوریہ، عبد الرحمان خان، سبحان خان، ولی خان، رانا غضنفر، عرفان خان، عثمان شاہین، محمد نعمان، مدیحہ طاہر، حوریہ طارق، ڈاکٹر غوث نازنین)، گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج فار ویمن کی ٹیم (پرنسپل مسز سمیرا صالحہ اور فیکلٹی ممبران)، اور میڈیا ٹیمز ( محمد انور مغل ڈاکٹر محمد اکرم خان، حنظلہ معاویہ صدر ریجنل پریس کلب بھاولپور ارشد بھٹی راجپوت اور ٹیم) کے تعاون کو جاتا ہے۔ تقریب کے اختتام پر مہمانوں اور اسپانسرز کو شیلڈز پیش کی گئیں جبکہ شرکاء کے اعزاز میں ہائی ٹی کا بھی اہتمام کیا گیا اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کی گئی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.