Tag: dhori ada news

لیہ ۔فاریسٹ گارڈ اور بلاک آ فیسر کی ٹمبرمافیاسے سازباز ،دھوری اڈہ ایم ایم روڈ لب روڈ بسنٹ مائنرکے کنارے لاکھوں مالیت قیمتی درخت کٹوا دیئے ۔مجازآفسران تحقیقات کریں توسینکڑوں کی تعداد میں قیمتی درختوں کی خردبرد سامنے آئے گی ۔ عوامی حلقوں کا دعوی
دھوری اڈہ ۔صاف پانی مہیا کرنے کے لئے بنائی گئی لاکھوں مالیت کی واٹرسپلائی ناکارہ ہو گئی ۔بوسیدہ پائپ پھٹ گئے پانی کوجمع کرنے کیلئے بنائی گئی ٹینکیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Page 1 of 2 1 2

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک