Tag: dgkhan news

لیہ ۔ وزیراعلیٰ کالیہ کا دورہ،اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح،متعدد نئی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھا لیہ میں یونیورسٹی اور ٹیکنیکل کالج کے قیام ، لیہ، چوبارہ اورچوک اعظم کو ماڈل سٹی بنانے کیلئے 30،30کروڑ روپے کے خصوصی فنڈ کا اعلان نیشنل ہیلتھ کار ڈ پروگرام کے تحت 1 لاکھ37ہزار افراد کیلئے صحت کارڈ پروگرام کے اجراء اورچار موبائل ہیلتھ یونٹس پراجیکٹ کا افتتاح کیا عمران نیازی 24گھنٹے جھوٹ بولتاہے،یہ جھوٹاآپ کے ووٹ کا حقدار نہیں:شہبازشریف جب پشاورمیں ڈینگی آیا تو پشاور کے عوام کی مدد کرنے کی بجائے و ہ نتھیا گلی کے پہاڑوں پر چڑ ھ گیا،نیازی صاحب جھوٹ بولنے کے عادی ہیں خدا کی قدرت دیکھیں کہ زرداری جو سر سے لیکر پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں وہ کہہ ر ہے ہیں کہ میں کرپشن کا حساب لینے آیا ہوں سندھ میں زرداری اوراس کی ٹیم نے کرپشن کے سواکچھ نہ کیا ،نیازی صاحب اور زرداری صاحب نے اپنے صوبوں میں بجلی کے کارخانے نہیں لگائے گنے کی ملیں کاشتکاروں سے زیادتی نہ کریں اگروہ اس سے بعض نہ آئیں تومل مالکان کوجیلوں میں بند کردیا جائے گا مجھے اپنے رشتے داروں کی کوئی پرواہ نہیں ،مجھے اگر پرواہ ہے تو غریب کسانوں کی،شوگر مل مالکان کو بتانا چاہتا ہوں کہ وہ بندے بن جائیں میں کاشتکاروں کیلئے لڑوں گا اورانہی کیلئے مروں گااورکسی کو ظلم نہیں کرنے دوں گا،وزیراعلیٰ کا لیہ میں عوامی اجتماع سے خطاب ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں چلڈرن وارڈ اور سی ٹی سکین مشین کا افتتاح ،75 ایمبولینسز اور 4 ہاسپٹل ویسٹ مینجمنٹ وہیکلز کی چابیاں انتظامیہ کے سپرد  لیہ تا چوک اعظم دو رویہ سڑک کا سنگ بنیاد رکھا،تعمیر پر 3 ارب 97 کروڑ روپے لاگت آئیگی ، 30 کروڑ روپے سے نکاسی آب کے میگاپراجیکٹ کاسنگ بنیاد
ڈیرہ غازی خان ۔ پی آ ٗی ٹی کے زیر اہتمام زینب اور دیگر متاثرہ بچوں کے لواحقین کے اظہار یکجہتی اور ہمدردی کے لیے احتجاج ،سانحات برداشت کرنے کا حوصلہ ختم ہوچکا ، حکمران حکومت چھوڑ دیں ۔ْڈاکٹر شاہینہ
ڈیرہ غازیخان ۔ ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس،لوکل گورنمنٹ کے سڑکوں کے منصوبوں کا تخمینہ چیک کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل ،غیر منظور شدہ سکیموں کی انکوائری کے احکامات جاری ،زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کے میٹریل معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔کمشنر احمد علی کمبوہ
لیہ ۔ اطاعت رسول ﷺ میں ہماری اخروی زندگی کی کامیابی کا راز ہے ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں 12ربیع الاول جشن عید میلاد نبیﷺ کے حوالے سے منعقدہ حسن قراۃ ، نعت رسول مقبولﷺ اور اسوہ حسنہ کے موضوع پرتقاریر کی تقریب سے مقر رین کاخطاب
ڈیرہ غازیخان ۔	دس روزہ ہیلتھ کنونشن کا انعقاد کے پروگرامز کو حتمی شکل دینے اور نگرانی کیلئے 15رکنی کمیٹی تشکیل ، ڈپٹی کمشنر فوکل پرسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کنوینر ہوں گے
Page 2 of 18 1 2 3 18

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک