Tag: dg khan

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعظم کے ایس ڈی جیز پروگرام کے تحت مالی سال 2016-17کی سکیموں کیلئے دو ارب 40کروڑ روپے مختص ، ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔کمشنر  اللہ رکھا انجم
ڈیرہ غازی خان ۔ یونین لیڈی ہیلتھ ورکرز کے وفد ڈی ایچ او سے ملاقات۔ انفرادی حکمنامہ اور سروس بک جلد پراسیس کرنے کی درخواست  ۔ترجیح بنیادوں پر  مسائل حل کریں گے ۔ڈی او ایچ ڈاکٹر گل حسن شاہ

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک