لیہ (صبح پا کستان ) ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم منور بزدار کو آئی جی پنجاب نے ترقی دیکر ڈی ایس پی بنا دیا ۔ پہلی تعیناتی کے طور پر ڈی ایس پی سرکل کروڑ تعینات کیا گیا ہے