اللہ رب العزت نے فرمایاجو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کے خرچ کی مثال ایسی ہے جیسے ایک دانہ بویا جائے اور اس سے سات بالے نکلیں اور ہر بال میں سودانے ہوں، اسی طرح اللہ جس کے عمل کو چاہتا ہے، بڑھا دیتا ہے، وہ فراخ دست بھی ہے اور علیم بھی ہے۔
ماہ رمضان المبارک میں وہ لوگ بھی آپ کی مدد اور توجہ کے منتظر ہیں جو خیرات مانگنے کے لئے اپنے ہاتھ نہیں پھیلا تے مگر حقیقت میں وہ ضرورت مند ہو تے ہیں ۔
اپنے ارد گرد دیکھئے ، جائزہ لیجئے اور ایسے سفید پوش لوگوں کو تلاش کیجئے جنہیں آپ کی زیادہ ضرورت ہے
ہیلپ لائن ود انجم صحرائی