لیہ(صبح پا کستان) معروف سماجی رہنماء سابق صدر ایپکا راجہ افتخار احمد بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
مرحوم کی نمازہ جنازہ آج 15 جنوری بروز اتوار سہہ پہر 5 بجے فیملی پارک لیہ میں اداکی گئی ، نمازہ جنازہ میں سیاسی سماجی صحافی اور کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی