لیہ چوک اعظم سڑک کا منصوبہ ایم پی اے کا نہیں سی ایم کا ہے اور وزیر اعلی صوابد یدی گرانٹ سے مکمل ہو رہا ہے
مو جودہ ایم پی اے نا تجربہ کاری کے سبب عوامی مسا ءل میں اضافہ کا سبب بن رہے ہیں ۔
پاٹی قیادت پر پورا بھرو سہ ہے آ نے والے الیکشن میں پاٹی ٹکٹ پر انتخاب لڑوں گا
لیہ (صبح پاکستان ) سا بق ممبر صوبائی اسمبلی ، ناظم ضلع اور مسلم لیگ کے سینئر راہنماء ملک غلام حیدر تھند نے لیہ چوک اعظم ون وے روڈ منصو بے کی تعمیر میں ہو نے والی بے کرپشن اور بے بے ضابطگیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کر نے کا اعلان کر دیا ۔ ہنگا می طور پر بلائی گئی پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے ملک غلام حیدر تھند کا کہنا تھا کہ مو جودہ ایم پی اے کا یہ کہنا درست نہیں کہ یہ منصو بہ ان کا کا وشوں کا نتیجہ ہے یا یہ منصو بہ ایم پی اے گرا نٹ سے مکمل ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ یہ منصو بہ انتخابات سے قبل وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی صدارت میں ہو نے والی ایک میٹنگ میں منظور کیا گیا تھا جس میں میں نے بھی بحیثیت امیدوار اسمبلی شر کت کی تھی اس منصو بے کی منظوری کی دستا ویزات پر میرے بھی دستخط مو جود ہیں اس منصو بے کی تکمیل کے لءے وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے اپنے صوابدیدی فنڈز سے گرانٹ دینے کا اعلان کیا گیا تھا اس منصو بے کے تحت پہلے سے مو جود سڑک کو چوڑا کر نا تھا لیکن اب ہو یہ رہا ہے کہ سڑک کو بے تحا شہ بلا جواز او نچا کر نے کے لے کروڑوں کی مٹی ڈالی جا چکی ہے سڑک کی یہ بلا جواز اونچا ءی اور مٹی کے ڈھیر آس پڑوس کی آ بادیوں میں بسنے والی عوام کے لءے رحمت کی بجا ءے زحمت بن چکے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ بننے والی سڑک پر پتھروں پر خا کے کی بجا ءے مٹی اور ریت سے ملا خا کا ڈالا جا رہا ہے اور سیوریج کے نظام کا بھی کو ءی انتظام نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے آ نے والے دنوں میں شہریوں کو سیوریج اور آب نکا سی کے شدید تریں مسا ئل سے دو چار ہو نا پڑے گا ۔جیسے محلہ منظور آباد اور محلہ قادر آباد کے شہری بھگت رہے ہیں ، شہر میں بد ترین سیوریج اور آب نکا سی کی صورت حال کا ذکر کرتے ہو ءے ملک غلام حیدر تھند کا کہنا تھا کہ سارا شہر گند گی سے ا ٹا پڑا ہے اور گلیاں گندے پا نی کے جوہڑ بن چکے ہیں ۔ مو جودہ ایم پی اے اپنی نا تجر بہ کاری کے سبب عوام کے مسا ءل میں کمی کی بجا ءے اضافہ کر رہے ہیں ۔
ملک غلام حیدر تھند نے کہا کہ مسلم لیگ کی اعلی قیادت نہ صرف ان پر بھرو سہ کر تی ہے بلکہ مسلم لیگ ن کے لءے دی جا نے والی ان کی قر با نیوں اور وفاداریوں کو تسلیم بھی کر تی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہر صورت الیکشن میں ھصہ لیں گے اور انہیں یقین ہے کہ انہیں یقین ہے کہ آ نے والے الیکشن میں مسلم لیگ ن کی طرف سے انہیں ہی پارٹی ٹکٹ ملے گا ۔
صبح پا کستان کے ایک سوال کے جواب میں ملک غلام حیدر تھند نے تسلیم کیا کہ ضلع کو نال کی مخصو ص نششت کے لءے کا غذا ت نامزد گی جمع کرانا ان کی ایک غلطی تھی انہوں نے اعلا ن کیا کہ اب وہ بلد یا تی الیکشن نہیں لڑیں گے اور مخصو ص نششت کے لئے جمع کرائے کا غذات واپس لے لیں گے ۔
ا