کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) گزشتہ روز علاقہ مجسٹریٹ غلام شبیر سیال ڈی ایس پی رمیض بخاری ، ایس ایچ او ملک ریاض احمد، ایس ایچ او کروڑ ایس ایچ او فتح پور وسیم لغاری اور انچاج مال مقدمہ تحصیل کروڑ لعل عیسن ملک سعید احمد ہیڈ کانسٹیبل و دیگر اہلکاروں نے مختلف مقدمات منشیات ودیگر مال مقدمہ کو آگ لگائی مجموعی طور مقدمہ منشیات شراب 730لیٹر چرس 2600 گرام ، ہیروئن516 گرام، بھنگ 17 کلو کرام مختلف لڑائی جھگڑا میں استعمال ہونے والے ڈنڈے سوٹے کو بھی آگ لگائی جبکہ مجموعی طور ملزمان49900روپے جرمہ بھی حاصل کیا گیا ہے
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن