لیہ ( صبح پا کستان ) صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے آفتا ب رندھاوا مرحوم اور طاہر ربانی ایڈوکیٹ کی وفات پر مرحومین کے لواحقین انتصار رندھاوا ،ڈی ایس پی اعجاز رندھاوا ،خالد ربانی سے اظہار تعزیت کیااور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر وائس چیئرمین نور محبوب ،سعید اچلانہ ،عمران اچلانہ ،نعیم قریشی ،کونسلر افصا ل خان،قیصر انصاری،مسلم لیگی رہنماملک محمد فاروق بھی موجودتھے۔