ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع
لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خصوصی احکامات کے تحت صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی طرح ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع ہو گیا،تفصیل کے مطابق محکمہ صحت مظفر گڑھ کے تین سینئر افسران ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ہیلتھ مظفرگڑھ کی سربراہی میں محکمہ صحت ضلع لیہ میڈیسن سٹورز کی انکوئری شروع کر دی ہے انکوئری تیم خرید کردہ میڈیسناستعمال شدہ وغیرہ ،استعمال حاضر سٹاککے میڈیسن و مشینری موجودہ استعمال میں لائے جانے کے حوالے سے اپنی رپورٹ مرتب کر کے حکومت پنجاب کو ارسال کرے گی یہاں یہ بات یاد رہے کہ محکمہ صحت ضلع لیہ کی ٹیم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ضلع مظفر گڑھ کو چیک کریں گے جبکہ ضلع راجن پور و ڈیرہ غازیخان کے افسران ایک دوسرے کے سٹورز کی دیکھ بھال کرکے حکام بالا کو رپورٹ کریں گے