لیہ الرٹ
پل انگڑا پر خوفناک حادثہ ۔دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ۔
تفصیل کے مطا بق پل انگڑا کے نزدیک ایک روڈ ایکسینڈ نٹ میں منی ٹرک اور موٹر سا ئیکل میں ہو نے والے خوفنسک تصادم میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ ایک بچی بال بال بچ گئی ۔۔