لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم میں وسیع پیمانے پر بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف ، پی ٹی آئی کی ایم پی اے سعدیہ سہیل نے تحریک التوا کار اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے
نجی ٹی وی 42 نیوز مطابق ایم پی اے سعدیہ سہیل کی طرف سے جمع کراءی گءی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ 5738 لیپ ٹاپ تقسیم 1771طلبا 2،2لیپ ٹاپ دینے میں کامیاب ہوئےجبکہ2081 طلبا کے شناختی کارڈ ہی جعلی نکلے، 1181 طلبا کا ریکارڈ ہی موجود نہیں قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ 305 لیپ ٹاپ چلنے اور چوری ہونے کا بھی پتہ چلا بے
قرار داد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومتی بے ضابطگیاں دوسرے ،تیسرے مرحلے میں ہوئیں جس کی وجہ سے خزانے کو 7کروڑ کانقصان ہوا تحریک التوائے کار میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔
source .http://city42.tv/top-stories/2016/12/28/laptops-adjournment-motion-the-disclosure-of-scams/