لیہ(صبح پا کستان ) شعبہ زراعت کے تمام محکمے مزید بہتر کارکردگی کے ذریعے زرعی ترقی کے لیے اپ ی خدمات قومی جذبہ سے سرشار ہوکر ا جام دیں کیو کہ حکومتی ویژ کی تکمیل کے لیے بہتر خدمات اگریز اہمیت کی حامل ہے ۔یہ بات ڈی سی او واجد علی شا ہ ے زراعت کے تمام محکموں کی کارکردگی کے بارے میں م عقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔
اجلاس میں ای ڈی او زراعت ظفر اللہ س دھو ے ملٹی میڈیا کے ذریعے محکمہ زراعت توسیع ،لائیوسٹاک ،واٹرمی جم ٹ ،ج گلات ،فشریزاور تجزیہ اراضی کے بارے میں تفصیلی بریف گ کے دورا محکموں کی کارکردگی ،ٹارگٹ کے حصول ،ترقیاتی م صوبہ جات،ف ڈز کے استعمال،سٹاف کی دستیابی و عدم دستیابی ،ضروری مشی ری ،مختلف فصلات کے ٹارگٹ واوسط پیداوار کے حصول ،ضلع بھر کے دو لاکھ سے زیادہ مویشیوں کی ویکسی یش کا عمل مکمل کر ے ،مویشیوں کے علاج ،تجزیہ اراضی و پا ی کے اہداف کا حصول ،پارکوں کی دیکھ بھال ،شجر کاری کا اہداف ،مچھلی کی دستیابی کو یقی ی ب ا ے ،کاشتکاروں کو فصلات کا بہتر معاوضہ دلا ے کے اقدامات ،اصلاح آب پاشی کے تحت کھالہ جات کی تعمیرو دیگر مختلف امورکے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی ۔ڈی سی او ے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی شعبہ صوبے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور کاشت کاروں کو جدیدتقاضو ں سے ہم آہ گ ٹیک الوجی سے مستفید کر ے کے لیے اس جذبے اورلگ سے خدمات سرا جام دیں تاکہ ضلع میں زراعت کے تمام شعبوں سے م سلک کاشتکاروں کو مستفید کیا جاسکے۔ڈی سی او ے شجر کاری مہم میں اضافے ،سیڈفارم کروڑ کے معاملات کو بہتر کر ے ،مویشیوں کی ویکسی یش ،غیر معیاری کھاد بیج،زرعی ادوایات کی روک تھام ،ا سداد ملاوٹ کے تحت کارروائی کو موثرب ا ے ،ج گلات کی حفاظت کے لیے موثر ما یٹر گ ، شیبی علاقوں کا ڈیٹا مرتب کر ے اور تمام ترقیاتی م صوبے مقررہ وقت میں مکمل کر ے کی ضرورت پر زور دیا۔ا ہوں ے واٹرمی جم ٹ کی بہتر کارکردگی کو بھی سہرایا۔
اجلاس میں ڈی او زراعت چوہدری غلام رسول،ڈی او واٹر می جم ٹ رشید خا چ گوا ی ،ڈی او تجزیہ آراضی محمد اشرف بھٹی ،ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طارق ا ور،ڈی او ج گلات ،ڈی ڈی او واٹر می جم ٹ مہرریاض کلاسرہ،ڈی ڈی او زراعت عابد حسی شاہ ،ملک غلام فرید،چودھری خالد محمودکے علاوہ تمام متعلقہ افسرا ے شرکت کی۔