ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)معروف عالم دین علامہ ناصرمدنی پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں حکومت علامہ صاحب...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سابق وزیر خزانہ و صدر پنجاب پیپلز پارٹی شہید بھٹو ڈاکٹر مبشر حسن کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن نسیم صادق نے کہاہے کہ حکومت کیلئے ہر انسانی جان قیمتی...
Read moreDetailsملتان ۔ ینگ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن ملتان کے چیئر مین ڈاکٹر زاہد سرفراز نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان ) شہری تعاون کریں تو جراٸم پیشہ افراد کا جینا حرام کردیں گے تاری...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)گورنمنٹ ہائی سکول دورٹہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لاکھوں روے کے خرچ سے تعلیمی تدریسی سرگرمیوں...
Read moreDetailsرحیم یارخان ۔ رحیم یار خان کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بااثر کاروباری افراد اور 24 مہمانوں کے ساتھ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) میرشکیل الرحمن کی گرفتاری کیخلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ وضلعی انجمن صحافیان کی احتجاجی مظاہرہ و ریلی...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑو...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی۔...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
دونوں جوانوں کی نمازہ جنازہ ان کے اپنے اپنے آبائی گاﺅں دھوری اڈا اور کوٹ سلطان میں ادا کی گئی ۔اس موقع پر پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔نمازہ جنازہ میں بریگیڈئیرحمایت اللہ، بریگیڈئیرعاصم ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت چوہدری طاہر رندھاوا،ڈی پی او حسن اقبال،اے ڈی سی آرفیاض احمدندیم،اسسٹنٹ کمشنر نیازاحمدمغل،ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار علی بابرکھتران ،پی ٹی آئی رہنماسجن خان تنگوانی،سیاسی و سماجی شخصیات،عزیزو اقارب واہل علاقہ کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔بعدازاں شہداءکو اُن کے آبائی قبرستانوں میں سپرد خاک کردیاگیا