• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔میرشکیل الرحمن کی گرفتاری کیخلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب وضلعی انجمن صحافیان کی احتجاجی مظاہرہ و ریلی

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔میرشکیل الرحمن کی گرفتاری کیخلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب  وضلعی انجمن صحافیان کی  احتجاجی مظاہرہ و ریلی

لیہ(صبح پا کستان) میرشکیل الرحمن کی گرفتاری کیخلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ وضلعی انجمن صحافیان کی احتجاجی مظاہرہ و ریلی نکالی گئی،

ریلی کی قیادت صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ نمائندہ جنگ /جیوعبدالرحمن فریدی نے کی ریلی و احتجاج میں صحافیوں کی کثیر تعداد کے علاوہ سول سوسائٹی،صدرانجمن تاجران واحد بخش باروی،ضلعی نائب امیر جماعت اسلامی ظفر عالم ظفری،ضلعی امیر جے یو آئی قاری محمد رمضان رمضان،ضلعی صدر پی پی پی قاضی احسان اللہ کے ساتھ ساتھ دیگر طبقات و حلقوں کے کثیر تعداد افراد نے شرکت کی،ریلی میں جنگ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت، مظاہرین نے سلیکٹیڈ احتساب نامنظور، نیب کی غنڈہ گردی نامنظور، آزادی صحافت پر حملہ نامنظور کے نعرے لگائے گئے،ریلی کے بعد مظاہرین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں اجلاس کیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی،ضلعی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی،نائن امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،ضلعی امیر جے یو آئی قاری محمد رمضان،ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی قاضی احسان اللہ،عنایت اللہ کاشف،عمران شاہ، محمد یامین مغل و دیگر نے کہا کہ میر شکیل الرحمن کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے ایسی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں حکومت کی صحافت کو کنٹرول کرنے کی ناکام کوشش ہے

جنگ جیو نے آمریت کے دور میں بھی ایسی صعوبتوں کا سامنا کیا لیکن ان کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی اس ادارہ نے عوام کی صیحیح طریقے سے پہلے بھی ترجمانی کی اور اب بھی کرتے رہیں گے میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی مذمت جتنی بھی کی جائے کم ہے صحافتی آزادی پر قدغن قرار دیا اورکہا گیا کہ نیب اورحکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے صحافیوں کی حق اورسچ کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا

میر شکیل الرحمن کی گرفتاری صحافیوں کے لئے لمحہ فکریہ اورسوالیہ نشان ہے کہ سینئر صحافیوں کی اس طرح سے گرفتاری صحافت کو بندکرنے کے مترادف ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جا ئے گا تمام صحافی مطالبہ کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ نیب کے اس عمل پر ایکشن لے اورنیب کے غیر قانونی عمل پر کارروائی کرتے ہوئے فوری طور پر میر شکیل الرحمن کو رہا کرائے اورمرتکب کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے اجلاس میں میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی مذمت و رہائی کی قرارداد بھی منظور کی گئی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ڈی پی او کی ممبران اسمبلی کے ساتھ میٹنگ

Next Post

ہم اقتدار کے لئے نہیں جمہوریت اور آئین کی پاسداری کےلیےجدوجہدکررہےہیں ۔شاہد خاقان عباسی

Next Post
ہم اقتدار کے لئے نہیں جمہوریت اور آئین کی پاسداری کےلیےجدوجہدکررہےہیں ۔شاہد خاقان عباسی

ہم اقتدار کے لئے نہیں جمہوریت اور آئین کی پاسداری کےلیےجدوجہدکررہےہیں ۔شاہد خاقان عباسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان) میرشکیل الرحمن کی گرفتاری کیخلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ وضلعی انجمن صحافیان کی احتجاجی مظاہرہ و ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ نمائندہ جنگ /جیوعبدالرحمن فریدی نے کی ریلی و احتجاج میں صحافیوں کی کثیر تعداد کے علاوہ سول سوسائٹی،صدرانجمن تاجران واحد بخش باروی،ضلعی نائب امیر جماعت اسلامی ظفر عالم ظفری،ضلعی امیر جے یو آئی قاری محمد رمضان رمضان،ضلعی صدر پی پی پی قاضی احسان اللہ کے ساتھ ساتھ دیگر طبقات و حلقوں کے کثیر تعداد افراد نے شرکت کی،ریلی میں جنگ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت، مظاہرین نے سلیکٹیڈ احتساب نامنظور، نیب کی غنڈہ گردی نامنظور، آزادی صحافت پر حملہ نامنظور کے نعرے لگائے گئے،ریلی کے بعد مظاہرین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں اجلاس کیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی،ضلعی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی،نائن امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،ضلعی امیر جے یو آئی قاری محمد رمضان،ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی قاضی احسان اللہ،عنایت اللہ کاشف،عمران شاہ، محمد یامین مغل و دیگر نے کہا کہ میر شکیل الرحمن کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے ایسی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں حکومت کی صحافت کو کنٹرول کرنے کی ناکام کوشش ہے جنگ جیو نے آمریت کے دور میں بھی ایسی صعوبتوں کا سامنا کیا لیکن ان کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی اس ادارہ نے عوام کی صیحیح طریقے سے پہلے بھی ترجمانی کی اور اب بھی کرتے رہیں گے میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی مذمت جتنی بھی کی جائے کم ہے صحافتی آزادی پر قدغن قرار دیا اورکہا گیا کہ نیب اورحکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے صحافیوں کی حق اورسچ کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا میر شکیل الرحمن کی گرفتاری صحافیوں کے لئے لمحہ فکریہ اورسوالیہ نشان ہے کہ سینئر صحافیوں کی اس طرح سے گرفتاری صحافت کو بندکرنے کے مترادف ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جا ئے گا تمام صحافی مطالبہ کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ نیب کے اس عمل پر ایکشن لے اورنیب کے غیر قانونی عمل پر کارروائی کرتے ہوئے فوری طور پر میر شکیل الرحمن کو رہا کرائے اورمرتکب کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے اجلاس میں میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی مذمت و رہائی کی قرارداد بھی منظور کی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.