لیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑو ممبر صوبائی اسمبلی سردار شہاب الدین خان سہیڑ کے ساتھ میٹنگ،دوران میٹنگ ضلع میں امن و امان سے متعلق امور زیر بحث لائے گئے۔
تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑاور سردار شہاب الدین خان سہیڑ کے ساتھ میٹنگ کا انعقادکیا گیا،دوران میٹنگ ضلع میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق امور زیر بحث لائے گئے، محمد حسن اقبال نے دوران گفتگو ممبران اسمبلی کولیہ پولیس کی طرف سے انسداد جرائم اور انصاف کی فراہمی کیلئے کیے گئے اقدامات بارے آگاہ کیا،ممبران اسمبلی نے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ لیہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کی خلاف مہم کی تعریف اور امن و امان کے قیام کیلئے کیے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










