• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفیکیشن جاری

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں مریضوں کے لئے 125بیڈز کی تعداد میں اضافہ , 340کر دی گئی ,معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفیکیشن جاری

لیہ(صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی۔ ایم پی اے سید رفاقت علی گیلانی کی کوششوں سے حکومت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

ڈی ایچ کیو لیہ میں 215بیڈز کا اضافہ۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے نوٹیفکیشن ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن کو دیتے ہوئے کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں مریضوں کے لئے 125بیڈز کی تعداد میں اضافہ کروا کر 340کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب علاج معالجہ کی جدید اور معیاری سہولیات دور دراز علاقوں میں مہیاکرنے کے لیے کوشاں ہے سٹیٹ آف دی آرٹ انفراسٹکچر،آلات جراحی اوپروفیشنل طبی عملے کی فراہمی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہےں ڈی ایچ کیو میںمریضوں کے لئے بیڈز کا اضافہ اس سلسلہ کی عملی کڑی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اب ڈی ایچ کیوکو فنڈزبھی340بیڈز کے حساب سے مہیا کیاجائے گا جو اہلیان لیہ کو طبی سہولیا ت کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم اقدام ہوگا۔معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار لیہ کی تعمیر و ترقی میں ذاتی دلچسپی رکھتے ہیں اور مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کی تعمیر کا آغاز جلد ہوگا۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور سیکریٹری صحت کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس اضافہ کی وجہ سے ہسپتال میں مریضوں کے داخلے ،ادویات وسٹاف کی کمی مسئلہ کم ہوجائے گاجو ایک احسن اقدام ہے۔ اس موقع پر سیدرفاقت علی گیلانی نے ایمرجینسی وارڈ،ڈیوٹی روسٹر کا معائنہ کیا اور بہتر صفائی،معیاری طبی سہولتوں کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا

Tags: layyah news
Previous Post

کمشنر ملتان کی ہدا یت پرڈرگ فورس کی کاروائی ، سترہ بیوٹی کریموں کے سیمپلز فیل ،مقدمہ درج

Next Post

لیہ۔ڈی پی او کی ممبران اسمبلی کے ساتھ میٹنگ

Next Post
لیہ۔ڈی پی او کی ممبران اسمبلی کے ساتھ میٹنگ

لیہ۔ڈی پی او کی ممبران اسمبلی کے ساتھ میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی۔ ایم پی اے سید رفاقت علی گیلانی کی کوششوں سے حکومت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ ڈی ایچ کیو لیہ میں 215بیڈز کا اضافہ۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے نوٹیفکیشن ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن کو دیتے ہوئے کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں مریضوں کے لئے 125بیڈز کی تعداد میں اضافہ کروا کر 340کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب علاج معالجہ کی جدید اور معیاری سہولیات دور دراز علاقوں میں مہیاکرنے کے لیے کوشاں ہے سٹیٹ آف دی آرٹ انفراسٹکچر،آلات جراحی اوپروفیشنل طبی عملے کی فراہمی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہےں ڈی ایچ کیو میںمریضوں کے لئے بیڈز کا اضافہ اس سلسلہ کی عملی کڑی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اب ڈی ایچ کیوکو فنڈزبھی340بیڈز کے حساب سے مہیا کیاجائے گا جو اہلیان لیہ کو طبی سہولیا ت کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم اقدام ہوگا۔معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار لیہ کی تعمیر و ترقی میں ذاتی دلچسپی رکھتے ہیں اور مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کی تعمیر کا آغاز جلد ہوگا۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور سیکریٹری صحت کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس اضافہ کی وجہ سے ہسپتال میں مریضوں کے داخلے ،ادویات وسٹاف کی کمی مسئلہ کم ہوجائے گاجو ایک احسن اقدام ہے۔ اس موقع پر سیدرفاقت علی گیلانی نے ایمرجینسی وارڈ،ڈیوٹی روسٹر کا معائنہ کیا اور بہتر صفائی،معیاری طبی سہولتوں کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.