ملتان ۔ ینگ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن ملتان کے چیئر مین ڈاکٹر زاہد سرفراز نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں آئوٹ ڈور سروسز کو بند کر دیا جائے تاکہ باقی مریضوں اور ہسپتال عملے کو اس بیماری سے بچایا جا سکے۔فی الفور پنجاب حکومت نئے وینٹی لیٹرزاور دیگر ضروری آلات خریدے جائیں۔ینگ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر علی وقاص نے کہا کہ حکومت کرونا وائرس سے متعلق فوکل پرسن بنائے ۔
Source:
جنگ