• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ۔ میو ہسپتال میں تیس سالہ شخص کورونا سے نہیں جگر کے عارضے کی وجہ سے جاں بحق ہوا ۔ وزارت قومی صحت

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
لاہور ۔ میو ہسپتال میں تیس سالہ شخص کورونا سے نہیں جگر کے عارضے کی وجہ سے جاں بحق ہوا ۔ وزارت قومی صحت

اسلام آباد ۔ پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کا معاملہ گھمبیر ہونے لگا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی وزارت صحت نے آن لائن ڈیٹا میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی جو جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق میو ہسپتال میں جاں بحق ہونے والے حافظ آباد کے غلام عمران سے متعلق تھی۔ تاہم اب جی این این کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے اس خبر کی تردید کردی ہے، جبکہ جیو کے مطابق وزارت صحت نے اپنے آن لائن پورٹل کو دوبارہ تبدیل کردیاہے۔

ابتدا میں چلائے گئے جیو نیوز کے بیان کے مطابق وزارت قومی صحت نے کہا کہ لاہور کے میوہسپتال میں دم توڑنے نے والا شخص کورونا وائرس کی وجہ سے ہی جاں بحق ہوا۔وزارت قومی صحت کے مطابق کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت لاہورشہر میں ہوئی ہے۔وزارت قومی صحت کے مطابق اس وقت ملک بھر میں مریضوں کی کل تعداد 194ہوگئی ہے جبکہ دو افراد اس مرض سے صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

تاہم اب یہ کہا جا رہا ہے کہ غلام عمران نامی تیس سالہ شخص کورونا سے نہیں بلکہ جگر کے عارضے کی وجہ سے جاں بحق ہوا۔

رپورٹس کے مطابق غلام عمران حافظ آباد کے علاقے سکھیکی رہائشی تھا اور وہ ایران سے واپس آیا تھاجسے تفتان میں 14 روز قرنطینہ میں رکھا گیا جس کے بعد وہ کل ہی وہاں سے لاہور پہنچا۔ مریض کو گزشتہ روز لاہور کے میو ہسپتال لایا گیا تو وہ بے ہوشی کی حالت میں تھاتاہم آج وہ دم توڑگیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے غلام عمران کی مکمل ہسٹری کو سیل کر دیا گیاہے۔

اس حوالے سے لاہور مٰیں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی بات کی ہے، انہوں نے کہا کہ وہ شخص ایران سےآیا تھا اس لئے اسے قرنطینہ وارڈ میں طبی امداد دی گئی تاہم اس کی ہلاکت کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی یا نہیں اس بارے میں وہ رپورٹ آنے تک کچھ نہیں کہہ سکتیں۔ رپورٹ آنے کے بعد ہی وہ تصدیق یا تردید نہیں کرسکتیں۔

Post Views: 9
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ ڈکیتی راہ زنی سمیت 11 مقدمات میں مطلوب تاری گینگ گرفتار

Next Post

ملتان ۔ مریضوں اور ہسپتال عملہ کو کرونا سے بچا نے کے لئے آوٹ ڈور سروسز کو بند کر دیا جائے ۔ ڈاکٹر زاہد سرفراز

Next Post
ملتان ۔ مریضوں اور ہسپتال عملہ کو کرونا سے بچا نے کے لئے آوٹ ڈور سروسز کو بند کر دیا جائے ۔ ڈاکٹر زاہد سرفراز

ملتان ۔ مریضوں اور ہسپتال عملہ کو کرونا سے بچا نے کے لئے آوٹ ڈور سروسز کو بند کر دیا جائے ۔ ڈاکٹر زاہد سرفراز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد ۔ پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کا معاملہ گھمبیر ہونے لگا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی وزارت صحت نے آن لائن ڈیٹا میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی جو جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق میو ہسپتال میں جاں بحق ہونے والے حافظ آباد کے غلام عمران سے متعلق تھی۔ تاہم اب جی این این کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے اس خبر کی تردید کردی ہے، جبکہ جیو کے مطابق وزارت صحت نے اپنے آن لائن پورٹل کو دوبارہ تبدیل کردیاہے۔ ابتدا میں چلائے گئے جیو نیوز کے بیان کے مطابق وزارت قومی صحت نے کہا کہ لاہور کے میوہسپتال میں دم توڑنے نے والا شخص کورونا وائرس کی وجہ سے ہی جاں بحق ہوا۔وزارت قومی صحت کے مطابق کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت لاہورشہر میں ہوئی ہے۔وزارت قومی صحت کے مطابق اس وقت ملک بھر میں مریضوں کی کل تعداد 194ہوگئی ہے جبکہ دو افراد اس مرض سے صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔ تاہم اب یہ کہا جا رہا ہے کہ غلام عمران نامی تیس سالہ شخص کورونا سے نہیں بلکہ جگر کے عارضے کی وجہ سے جاں بحق ہوا۔ رپورٹس کے مطابق غلام عمران حافظ آباد کے علاقے سکھیکی رہائشی تھا اور وہ ایران سے واپس آیا تھاجسے تفتان میں 14 روز قرنطینہ میں رکھا گیا جس کے بعد وہ کل ہی وہاں سے لاہور پہنچا۔ مریض کو گزشتہ روز لاہور کے میو ہسپتال لایا گیا تو وہ بے ہوشی کی حالت میں تھاتاہم آج وہ دم توڑگیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے غلام عمران کی مکمل ہسٹری کو سیل کر دیا گیاہے۔ اس حوالے سے لاہور مٰیں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی بات کی ہے، انہوں نے کہا کہ وہ شخص ایران سےآیا تھا اس لئے اسے قرنطینہ وارڈ میں طبی امداد دی گئی تاہم اس کی ہلاکت کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی یا نہیں اس بارے میں وہ رپورٹ آنے تک کچھ نہیں کہہ سکتیں۔ رپورٹ آنے کے بعد ہی وہ تصدیق یا تردید نہیں کرسکتیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.